ہیلو بھائیو آج میں آپکو بتاؤں گا کہ آپ اپنے سیمسنگ انڈرائیڈ فون میں جو کہ تھیمز کو سپورٹ کرتا ہے اور اس میں سام سنگ کا اپنا تھیم سٹور ہے، کیسے پیڈ تھیمس فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
پاکستان میں سیمسنگ نے پیڈ تھیمز کی سہولت متعارف
نہیں کروائی ہوئی اس لئے ہم عام طریقے سے ڈاونلوڈ نہیں کر سکتے۔یہ آپ بے شک چیک کر سکتے ہیں
لیکن جو میں طریقہ بتاؤں گا اس سے ہم یہ سب کر سکیں گے
نوٹ یہ تھیمز
ٹرائل ورژن ہونگے اور کچھ عرصے کے بعد آپکے فون کا تھیم آٹومیٹک ڈیفالٹ سیٹ ہو جائے گا۔میں اپنے اگلے تھریڈ میں آپکو اس
ٹرائل تھیم کو فل کرنا سکھاؤں گا
How to Convert Trial Samsung Themes into Full Free
سب سے پہلے آپ فون سیٹنگز میں جا کر ایپ سیٹنگز میں جائیں اور پھر وہاں سے آل ایپس میں جا کر فون نام کی جتنی بھی ایپس ہیں انکا ڈیٹا کلئیر کر دیں۔میرے پاس تین ہیں
اب ایپس میں ہی سے تھیمز نام کی جتنی بھی اییپ ہیں انکا ڈیٹا بھی کلئیر کریں میرے پاس دو ہیں ایک
تھیمز کے نام سے اور دوسری
سیمسنگ تھیمز کے نام سے
اب
اس لنک سے ٹنل بئیر سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں
اب اپنے فون کو پاور آف کریں اور سم نکال دیں اور دوبارہ آن کریں
اب ٹنل بئیر میں
سائن اپ ہو کر کنکٹ کریں۔ریجن صرف
یو ایس اے رکھنا ہے۔چونکہ فون فلائٹ موڈ پر ہوگا تو صرف وائی فائی سے کنکٹ ہونا چاہیے
اب سیمسنگ تھیم سٹور اوپن کریں تو آپ دیکھیں گے کہ آپ پیڈ تھیم تک رسائی حاصل کر چُکے ہیں۔
اپنی مرضی کا کوئی بھی پیڈ تھیم پسند کریں سلیکٹ کریں اور
انسٹال ٹرائل پر سلیکٹ کر کے مزے اڑائیں
سم دوبارہ ڈال کر اب دوبارہ تھیمز سٹور ایکسس کریں گے تو وہ آپکو پاکستان کا ہی شو کرے گا
Bookmarks