Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: گنے کا رس، طاقت اور غذائیت کا خزانہ

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Post گنے کا رس، طاقت اور غذائیت کا خزانہ

    السلام علیکم
    گنے کا رس مختلف غذائی اجزاءسے بھرپور ہوتا ہے، جو ہماری عمومی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ یہاں ہم آپ کو گنا کے رس کے چند اہم فوائد بتا رہےہیں۔

    ٭ گنے کا رس گلے میں خراش، تکلیف، نزلہ اور آدھے سرکے درد کے علاج میں آرام پہنچاتا ہے۔

    ٭ گنا پٹھوں کی مضبوطی کو برقرار رکھنے کیلئے جسم میں ضروری قدرتی گلوکوز کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔

    ٭ بخار میں مبتلا شخص کو ڈاکٹرز گنے کا رس پلانے کی تجویز دیتے ہیں۔

    ٭ یرقان کے مرض میں مبتلا مریضوں کیلئے گنے کا رس جسم میں گلوکوز کی سطح کو مطلوبہ حد تک پہنچا کر مریض کی جلد بحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

    ٭ نظام انہضام کی بہتری اور قبض کا بہترین علاج گنے کے رس ہے۔

    ٭ گنا سوکروس نامی شوگر کا حامل ہوتا ہے، جو قدرتی طور پر زخموں کو بھرنے میں معاون ثابت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ یہ قوت مدافعت کو بھی بڑھاتی ہے۔

    ٭ گنے کا رس دل کے امراض سے حفاظت کا ذریعہ ہے، کیونکہ یہ جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتا۔

    ٭ گنے کا رس پیشاب کی نالی میں ہونے والی جلن کا بہترین قدرتی علاج ہے۔

    ٭گنے میں قدرتی طور پر الکلوی نامی جزو شامل ہوتا ہے، جو انسانی جسم کو غدود اور چھاتی کے کینسر سے لڑنے کے قابل بنا دیتا ہے۔

    ٭ گنے کے رس میں موجود کیلشیم اور فاسفورس ہڈیوں کی مضبوطی میں کردار ادا کرتا ہے۔

    ٭ خون کی کمی کا شکار افراد گنے کا جوس ضرور پیئں کیوں کہ اس میں آئرن کی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے۔

    ٭ مختلف تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے کہ گنا کا رس گردے اور جگر کیلئے نہایت فائدہ مند ہے، یہ قدرتی طور پر جگر اور گردے کی صفائی کرکے ان کے ان کے کام کرنے کی استعداد کو بڑھا دیتا ہے۔

    ٭ گنے کے رس سے بنا گڑ آئرن کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔یہ انسانی جسم کیلئے نہایت ضروری ہے کیونکہ اس کی موجودگی سے خون کی کمی نہیں ہوتی۔

    ٭ مائیکرونیوٹرنٹس انسانی جسم کی ضرورت ہوتے ہیں، جن کی وجہ سے ایک انسان متعدد نفسیاتی افعال سرانجام دیتا ہے، اور گڑ ایسے مائیکرونیوٹرنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ یہ معلومات شیئر کرنے کا۔
    یہاں میں ایک چیز کا اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ بیشک گنے کا رس ایک انمول تحفہ ہے۔
    لیکن اگر اسے صحیع طریقے سے استعمال کیا جائے۔ اس سے میری مراد یہ ہے کہ یہ جو گنے کا رس سڑکوں پر ریڑھیاں لگا کر بیچ رہے ہیں۔ ان سے ہر گِز رس نہیں پینا چاہیے۔ اگر بہت ضروری ہو تو گھر سے اپنا برتن ساتھ لے کر آیئں اور اپنے سامنے رس نکلوا کر پیئں۔
    جو گلاس ریڑھی والوں کے ہوتے ہیں ان کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔ کیوں کہ ہر ایک کے لیے وہی گلاس استعمال ہو رہے ہوتے ہیں۔ اور ان کے دھونے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک ہی بالٹی میں اس کو بار بار کھنگالتے رہتے ہیں۔ اس لیے آپ ایسا رس پینے سے احتیاط کریں۔

  3. #3
    Ali_Shanba's Avatar
    Ali_Shanba is offline Junior Member
    Last Online
    6th December 2021 @ 07:03 PM
    Join Date
    17 Dec 2016
    Location
    Sukkur Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    21
    Threads
    0
    Credits
    250
    Thanked
    5

    Default

    Buht Achhi sharing ki he or Shaheen ki point bhi sahi he..?

  4. #4
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﻧﺎﺋﺲ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ
    ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﺎ
    ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ


    - - - Updated - - -

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    بہت شکریہ یہ معلومات شیئر کرنے کا۔
    یہاں میں ایک چیز کا اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ بیشک گنے کا رس ایک انمول تحفہ ہے۔
    لیکن اگر اسے صحیع طریقے سے استعمال کیا جائے۔ اس سے میری مراد یہ ہے کہ یہ جو گنے کا رس سڑکوں پر ریڑھیاں لگا کر بیچ رہے ہیں۔ ان سے ہر گِز رس نہیں پینا چاہیے۔ اگر بہت ضروری ہو تو گھر سے اپنا برتن ساتھ لے کر آیئں اور اپنے سامنے رس نکلوا کر پیئں۔
    جو گلاس ریڑھی والوں کے ہوتے ہیں ان کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔ کیوں کہ ہر ایک کے لیے وہی گلاس استعمال ہو رہے ہوتے ہیں۔ اور ان کے دھونے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک ہی بالٹی میں اس کو بار بار کھنگالتے رہتے ہیں۔ اس لیے آپ ایسا رس پینے سے احتیاط کریں۔
    Shaheen bhai Ap k Point se main bhi Agree hun

  5. #5
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    جزاک اللہ خیر

  6. #6
    Habib Bhai is offline Junior Member
    Last Online
    10th April 2020 @ 01:45 PM
    Join Date
    04 Jul 2017
    Location
    Kasur
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    17
    Threads
    1
    Credits
    160
    Thanked
    0

    Default

    Alaaaaaa

  7. #7
    Join Date
    13 May 2018
    Location
    Rawalpindi
    Age
    37
    Gender
    Female
    Posts
    62
    Threads
    9
    Credits
    371
    Thanked
    5

    Default

    بہت عمدہ اور نائس انفارمیشن۔۔۔ کیپ اٹ اپ۔۔۔ رئیلی نائس

  8. #8
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,581
    Threads
    104
    Credits
    4,262
    Thanked
    173

    Default

    بہت شکریہ یہ معلومات شیئر کرنے کا۔

  9. #9
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2020 @ 09:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    65
    Threads
    0
    Credits
    291
    Thanked
    0

    Default

    Thanks for sharing us a great information that is actually helpful

  10. #10
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2020 @ 09:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    65
    Threads
    0
    Credits
    291
    Thanked
    0

    Default

    Thanks For The Share.

  11. #11
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2020 @ 09:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    65
    Threads
    0
    Credits
    291
    Thanked
    0

    Default


  12. #12
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2020 @ 09:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    65
    Threads
    0
    Credits
    291
    Thanked
    0

    Default


Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 11th July 2023, 12:46 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 12th January 2017, 03:48 AM
  3. Replies: 25
    Last Post: 15th February 2011, 06:09 AM
  4. Replies: 559
    Last Post: 28th April 2010, 05:04 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 18th January 2010, 03:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •