Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 34

Thread: آپ کا نامہ اعمال گوگل کے ہاتھ میں

  1. #13
    Smart Azhar's Avatar
    Smart Azhar is offline ITD LoVeR
    Last Online
    3rd October 2021 @ 09:08 PM
    Join Date
    14 Feb 2015
    Location
    Bahawalpur
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    849
    Threads
    32
    Credits
    932
    Thanked
    33

    Default

    hahahaha amazing info ;....
    Net King

  2. #14
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ معلومات شیئر کرنے کا۔
    آپ کو یہ بھی پتا ہونا چاہیے کہ گوگل کو یہ اجازت بھی آپ خود ہی دیتے ہیں۔
    شائد ہی کوئی شخص گوگل انسٹال کرنے سے پہلے ان کی شرائط و ضوابط پڑھتا ہو۔ جب ہم بغیر پڑھے ان کی شرائط قبول کر لیتے ہیں تو یہ تو ہوتا ہی ہے۔
    اور اگر ہم ان کی شرائط کو نہ مانیں تو انسٹالیشن رک جاتی ہے
    ۔
    بہت اچھی انفارمیشن ہے
    شکریہ

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  3. #15
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote M Aziz said: View Post
    السلام علیکم
    کیا آپ کو کبھی یہ احساس ہوا ہے کہ کوئی آپ کو دیکھ رہا ہے؟ کتنا ڈراؤنا احساس ہوتا ہے نا؟ لیکن اگر ہم آپ کو بتائیں کہ آپ انٹرنیٹ پر جو کچھ کر رہے ہیں ان سب کو دیکھا جا رہا ہے تو آپ کو کیسا لگے گا؟ اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا براؤزر ایکسٹینشن "گھوسٹری" ہے، جو بتاتا ہے کہ کسی عام ویب سائٹس پر کتنے ٹریکنگ اسکرپٹس ہوتے ہیں۔

    صارفین کا یہ ڈیٹا حاصل کرکے یہ ویب سائٹیں اشتہارات دینے والوں کو فروخت کرتی ہیں لیکن کچھ کمپنیاں ایسی ہیں جو اسے بالکل نئے مقام تک لے جاتی ہیں۔ جیسا کہ گوگل اور فیس بک۔ ڈجیٹل ایڈورٹائزنگ پر خرچ ہونے والے ہر ایک روپے میں سے 60 پیسے ان کمپنیوں کی جیب میں جاتے ہیں۔ دونوں اپنے صارفین کی معلومات حاصل کرنے کی اعلیٰ ترین صلاحیت رکھتی ہیں۔

    یہ بات تو تقریباً یقینی ہے کہ اگر آپ اردو ٹرائب پڑھ رہے ہیں تو ضرور گوگل کی کوئی نہ کوئی پروڈکٹ استعمال کر رہے ہوں گے۔ گوگل کی 79 سے زیادہ مصنوعات ہیں اور اس کا موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ اس وقت دنیا کی 70 سے 80 فیصد اسمارٹ فون ڈيوائسز پر موجود ہے۔ آن لائن سرچ میں بھی لگ بھگ 79 فیصد گوگل کا قبضہ ہے۔ گوگل سالانہ اشتہارات سے 67 ارب ڈالرز سے زیادہ کماتا ہے۔

    گوگل کہتا ہے کہ ہم صارف کی صرف تین قسم کی معلومات جمع کرتے ہیں۔ جو کام ہم کرتے ہیں، جو ہم تخلیق کرتے ہیں اور ہمیں "ہم" بنانے والے کام۔ ہم گوگل کی پروڈکٹس استعمال کرتے ای میل پڑھتے اور بھیجے ہیں، ویب براؤز کرتے ہیں، اسی کے ایپ اسٹور سے ایپس انسٹال کرتے ہیں اور موبائل پر آپریٹنگ سسٹم بھی اسی کا استعمال کرتے ہیں۔ گوگل جانتا ہے کہ ہم دن کا بیشتر وقت کس جگہ پر گزارتے ہیں، ہماری تصاویر، وڈیوز اور آواز تک کے بارے میں جانتا ہے جو ہم وقتاً فوقتاً اپنے کیمرے سے کھینچتے اور ریکارڈ کرتے ہیں۔ اسے یہ بھی معلوم ہے کہ ہم کون سا موبائل استعمال کرتے ہیں؟ ہمارے پاس کتنے موبائل ہیں؟ لیپ ٹاپ کون سا ہے؟ اگر ڈیسک ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو اس کے اوقات کیا ہیں؟ ہم کون سے گانے سنتے ہیں؟ کون سی وڈیوز میں دلچسپی رکھتے ہیں اور بہت کچھ۔ اس دوران ہماری ویب سرچ، براؤزنگ کے طریقے، دلچسپیاں اور سب کچھ گوگل کے پاس جمع ہوتا رہتا ہے اور وہ اپنے اشتہاری پروگرام "ایڈ ورڈز" کے لیے اسے استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اگر کسی موضوع پر ایک دو بار سرچ کرلیں تو ہمیں اسی حوالے سے مختلف ویب سائٹس پر اشتہار نظر آنے لگتے ہیں۔

    اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ گوگل آپ کے بارے میں کیا کچھ جانتا ہے؟ تو گوگل پر ہی “Google Takeout” سرچ کریں۔ یہاں آپ کو وہ پیج ملے گا جہاں آپ کا سارا ڈیٹا محفوظ ہے، جسے آپ ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہيں۔ یہ ڈیٹا دیکھیں، یہ آپ کا نامہ اعمال ہے
    Ghostery Link


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  4. #16
    BeEducatedPak is offline Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 01:08 PM
    Join Date
    18 Nov 2017
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    2
    Credits
    -1,238
    Thanked
    2

    Default

    آپکی پوسٹ بہت اچھی ہے

  5. #17
    RStar515's Avatar
    RStar515 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th November 2022 @ 05:45 PM
    Join Date
    13 Jun 2018
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Female
    Posts
    139
    Threads
    20
    Credits
    769
    Thanked
    4

    Default

    Thanks for great idea, it such a helpful information for me.

  6. #18
    Ishal ali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2022 @ 04:37 PM
    Join Date
    13 Mar 2018
    Age
    20
    Gender
    Female
    Posts
    286
    Threads
    34
    Credits
    1,028
    Thanked
    14

    Default

    Good information thanks

  7. #19
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    bahut khob
    nice info

    - - - Updated - - -

    bahut khob
    nice info

  8. #20
    M aqib q is offline Member
    Last Online
    3rd April 2019 @ 09:47 AM
    Join Date
    21 Oct 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    69
    Threads
    1
    Thanked
    0

    Default

    Nice

  9. #21
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    جب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ اِن کی شرائط مانے بغیر آپ انسٹالیشن کو مکمل نہیں کر سکتے
    یعنی کہ ان کے محتاج ہیں ۔۔۔مسلمانوں نے اپنے لئے ایسا کچھ کیا نہیں ہے ۔۔۔تو علم کسی کی میراث نہیں ہے
    ہماری سوچ یہ ہو گئ ہےکہ بنا بنایا ہوا مل جائے
    یا
    عام زبان میں حلوہ کھانے کے عادی ہوگئےہیں
    پھر
    بعد میں پیٹ کے درد سے روتے ہیں

    جہاں تک بات ہے نامہ اعمال کی اگر وہ یہ جان سکتے توراہ راست پر آچکے ہوتے

  10. #22
    nomizindabad1 is offline Member
    Last Online
    2nd October 2018 @ 09:31 PM
    Join Date
    25 Sep 2018
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    1
    Credits
    244
    Thanked
    0

    Default

    good

  11. #23
    WebHostU is offline Senior Member+
    Last Online
    4th November 2020 @ 08:45 AM
    Join Date
    09 Jul 2018
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    60
    Threads
    2
    Credits
    262
    Thanked: 1

    Default

    Thanks to Share with Us

  12. #24
    Tafheem Ahmad is offline Junior Member
    Last Online
    19th November 2018 @ 09:13 PM
    Join Date
    18 Nov 2018
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    0
    Credits
    141
    Thanked
    0

    Default

    hmmmm

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 3rd January 2017, 04:43 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 10th August 2016, 08:54 AM
  3. Replies: 16
    Last Post: 19th June 2013, 10:38 AM
  4. Replies: 35
    Last Post: 2nd April 2010, 10:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •