Results 1 to 3 of 3

Thread: 117 گیندیں کھیل کر بیٹسمین صفر پر ناٹ آئوٹ

  1. #1
    M-FAHEEM is offline Member
    Last Online
    16th October 2017 @ 11:41 PM
    Join Date
    14 Aug 2013
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    88
    Threads
    82
    Thanked
    5

    Default 117 گیندیں کھیل کر بیٹسمین صفر پر ناٹ آئوٹ

    117 گیندیں کھیل کر بیٹسمین صفر پر ناٹ آئوٹ



    کبھی ایسا ہوا ہے کہ کوئی بیٹسمین وکٹ پر طویل قیام کے باوجود کھاتہ نہ کھول سکے، ٹیم ہار جائے لیکن پھر بھی وہ شہ سرخیوں میں جگہ پائے، نہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی لیکن گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ میں مقامی کلب ٹورنامنٹ میں کچھ ایسا ہی ہوا۔
    اوٹاگو کنٹری کلب کا مقامی ایونٹ میں سائوتھ لینڈ سے میچ جاری تھا۔ اوٹاگو کی ٹیم سخت 99 پر سات وکٹ گنوا کر شکست کے قریب تھی۔ میچ ختم ہونے میں 30 سے زائد اوورز باقی تھے۔
    اس موقع پر کپتان فریزر ولسن کریز پر پہنچے اور ڈرا ذہن میں رکھ کر بولرز کو تھکانا شروع کردیا۔ انہوں نے اس دوران 119 گیندوں کا سامنا کیا لیکن کوئی رن نہ بنایا لیکن بدقسمتی سے ہیپی اینڈنگ کے قریب ان کے ٹیم کے بیٹسمین ایک اوور میں آئوٹ ہوئے اور فریزر دوسرے اینڈ سے یہ تماشہ دیکھنے پر مجبور تھے۔
    بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے انکشاف کیا میچ سے قبل ان کی آنکھ میں تکلیف تھی، انہوں نے پورا میچ ایک آنکھ کی مدد سے کھیلا۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    ہمارے ساتھ معلومات شیئر کرنے کا شکریہ۔

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Information

Similar Threads

  1. Replies: 70
    Last Post: 5th March 2023, 11:55 PM
  2. Replies: 79
    Last Post: 4th December 2017, 12:50 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 21st May 2010, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •