Results 1 to 11 of 11

Thread: واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ لینے والے ہوشیار

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Lightbulb واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ لینے والے ہوشیار

    السلام علیکم
    اگر آپ واٹس ایپ پر اپنے دوستوں سے بات چیت کرتے ہوئے اس کے اسکرین شاٹ لینے کے عادی ہیں، تاکہ وقت ضرورت دوستوں کو ان کی پرانی گفتگو دکھا کر یاد دلائی جاسکے، تو اب محتاط ہوجائیں کیونکہ اب اس کی خبر اس شخص کو بھی ہوجائے گی جس کی گفتگو کا آپ نے اسکرین شاٹ لیا ہے۔ واٹس ایپ کے سربراہ جین کوم نے اعلان کیا ہے

    کہ واٹس ایپ کے اگلے ورژن میں اس فیچر کو شامل کردیا جائے گا جس کے بعد اس شخص کو ایک نوٹی فیکیشن موصول ہوجائے گا جس کی گفتگو کا اسکرین شاٹ لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صارفین کی جانب سے اس فیچر کا ایک عرصے سے مطالبہ کیا جارہا تھا اور 5 فروری سے یہ فیچر تمام واٹس ایپ صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ مزید پڑھیں: واٹس ایپ کے بہترین فیچرز واٹس ایپ کے مطابق یہ فیچر بلیو ٹک جیسا ہوگا اور اسکرین شاٹ لینے والے شخص کو بھی علم ہوجائے گا کہ اس کے اسکرین شاٹ کا نوٹی فیکیشن بھیج دیا گیا ہے۔ اپنے آغاز کے ساتھ ہی بہت جلد مقبول ہونے والی میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو سنہ 2009 میں بنایا گیا تھا اور سنہ 2014 میں فیس بک نے اسے خرید لیا تھا۔

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post

    غلط بات ہے بھائی اس افواہ کی وٹس ایپ کی جانب سے تردید کردی گئی ہے بھائی کوئی بھی تھریڈ بنانے سے پہلے اسکی تصدیق کرلیا کریں۔شکریہ

  3. #3
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    غلط بات ہے بھائی اس افواہ کی وٹس ایپ کی جانب سے تردید کردی گئی ہے بھائی کوئی بھی تھریڈ بنانے سے پہلے اسکی تصدیق کرلیا کریں۔شکریہ
    جی بھائی
    یہ خبرمیں نے ایک نیوزسائٹ سے لی ہے
    مجھے یہ بتادیں کہ تصدیق کیسے کروں

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post

    جی بھائی
    یہ خبرمیں نے ایک نیوزسائٹ سے لی ہے
    مجھے یہ بتادیں کہ تصدیق کیسے کروں
    بھائی آپ ناراض نہ ہونا میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک بار پڑھ کر فورن پوسٹ نہ کیا کریں کچھ وقت رک جائیں اگر تو اسے کہیں اور بھی سائٹ پر دیکھیں یا کسی اور طرح سنیں تب پوسٹ کردیں

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی آپ ناراض نہ ہونا میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک بار پڑھ کر فورن پوسٹ نہ کیا کریں کچھ وقت رک جائیں اگر تو اسے کہیں اور بھی سائٹ پر دیکھیں یا کسی اور طرح سنیں تب پوسٹ کردیں

    شاکر بھائی میں رانا بھائی کی بات سے متفق ہوں۔
    یہ آئی ٹی ڈی کا رول بھی ہے کہ جب آپ انٹرنیٹ وغیرہ سے کوئی مواد لے کر یہاں شیئر کریں تو ساتھ اس کا حوالہ بھی دیں تاکہ کوئی اعتراض نہ کرے۔
    اور اگر کوئی ممبر اس کی تصدیق کرنا چاہے تو اس حوالے سے تصدیق بھی کر لے۔

  6. #6
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی آپ ناراض نہ ہونا میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک بار پڑھ کر فورن پوسٹ نہ کیا کریں کچھ وقت رک جائیں اگر تو اسے کہیں اور بھی سائٹ پر دیکھیں یا کسی اور طرح سنیں تب پوسٹ کردیں
    جی بھائی میں نے ابھی ابھی تصدیق کی خبر پڑھی ہے تھریڈکوآربی کردیاجائے

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post

    جی بھائی میں نے ابھی ابھی تصدیق کی خبر پڑھی ہے تھریڈکوآربی کردیاجائے
    جی بائی یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپکو پتا چل گیا بہت شکریہ بھائی

  8. #8
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    تھریڈ کلوز کرنے کی آگاہی موڈریٹر کو دے دی ہے

  9. #9
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    تھریڈ کلوز کرنے کی آگاہی موڈریٹر کو دے دی ہے
    شکریہ آصف بھائی

  10. #10
    arshad khannns's Avatar
    arshad khannns is offline Senior Member+
    Last Online
    27th February 2020 @ 09:03 AM
    Join Date
    26 Jan 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    185
    Threads
    14
    Credits
    960
    Thanked
    7

    Default

    Good

  11. #11
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Thanks for info

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 28th March 2016, 11:43 AM
  2. كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟
    By Al-Shifa in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 18
    Last Post: 8th July 2014, 12:39 AM
  3. Replies: 11
    Last Post: 9th May 2011, 11:57 PM
  4. Replies: 57
    Last Post: 15th February 2010, 07:55 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2010, 02:06 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •