Shaheen Latif said:
السلام علیکم
آپ کا تعلق تو الیکڑک فیلڈ سے ہے
ہر چیز کو ڈی چارج ہونے کی ضرورت ہوتی ہے
سائنس کہتی ہے کہ ہمارے دماغ میں جو نیلی لہریں ہوتی ہیں اُن کاڈی چارج ہونا بھی ضروری ہوتا ہے
اور
زمین میں ایک گول نقطہ گیند کی مانند اتنی تیز رفتاری سے گھوم رہا ہے کہ
جب ہم زمین پر سجدہ کرتے ہیں تو اُس کی لہریں اُن نیلی لہروں کو ایکٹیویٹ کرتا ہے یا زندگی مہیا کرتا ہے
اس لئے نماز پڑھنے والے بے نمازیوں سے دماغی طور پر بہتر ہوتے ہیں
کچھ اس طرح کا مفہم تھا اُس آرٹیکل کا
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks