السلام وعلیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے دوستو اکثر ممبرز فری انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں جو کہ عام طور پر کم رفتار ہوتا ہے یا کچھ ممبرز کسی دور علاقے میں رہتے ہیں جہاں صرف 2جی انٹرنیٹ ہے اور وہ آئی ٹی دنیا ایپ کا استعمال تو کرتے ہیں لیکن نیٹ کی کم افتاری کی وجہ سے اس پیج کا اصل مزہ نہیں آتا تو میں آپکو بتاتا ہوں کہ آپ کم رفتار نیٹ پر تیز رفتاری سےآئی ٹی دنیا ایپ کیسے استعمال کرسکتا ہے اس کیلئے آپکو ایپ میں تھوڑی سیٹنگز کرنی ہیں تو سب سے پہلے سیٹنگ میں جائیں ۔۔ اور آگر سکرین شارٹس دیکھیں
اس کے بعد اگلے سٹیپ میں آپ تینوں ٹک ہٹا دیں اس سے ایپ پر یوزرز کی پروفائلز پکچر شو نہں ہونگی جس سے نیٹ کی سپیڈ پر کم فرق پڑے گا
اگر آپ تھریڈز میں عام پکچرز دیکھنا چاہتے ہیں تو "شو فوٹوز" پر ٹک لگا رہنے دیں
کچھ ایسے
لیں جی کم رفتار کا نیٹ والا مسلہ تو حل ہو گیا اگر کسی ممبر کو پہلے سے پتا ہو تو پلیز بیڈ کمنٹس نہ کریں ہوسکتا ہے کئے نیو ممبرز کو نا پتا ہو اور ان کی مدد ہو جائے گی
آپکی دعاؤں کا منتظر Rana268
اللہ حافظ
Bookmarks