Merit post show nhi ho rahi
Merit post show nhi ho rahi
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Navy"][SIZE="5"][CENTER]
آپ نے کون سے سیکشن میں پوسٹ کی ہے جو نظر نہیں آ رہی؟
آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر نیو ممبر ٹرینگ کا ایک سیکشن موجود ہے۔ جو آپ کو اس فورم کے لیے کافی معلومات فراہم کرے گا۔
اس فورم پر آپ کو کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ آپ کس جگہ پر کیا اور کس طرح پوسٹ کریں۔ پروفائل پکچر کیسے لگایئں۔ اواتار کیسے سیٹ کریں۔ اپنے کمپیوٹر پر اردو کیسے لکھیں۔ موبائل پر اردو کیسے لکھیں۔ کون کون سا تھریڈ ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ کہاں پر کونسی زبان میں لکھ سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
جو قابلِ غور بات ہے وہ یہ کہ ہر سیکشن میں سب سے اوپر اس سیکشن کے رولز لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ کو چاہیے کہ کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے اس کے رولز ضرور پڑھ لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی بات پوچھنی ہو آپ متعلقہ سیکشن میں جا کر پوچھ سکتے ہیں۔اور اس میں 'آسک این ایکسپرٹ' کا سیکشن بھی موجود ہے۔
(Ask an expert )
یہاں سب لوگ آپ کی مدد کرنے کیلیے موجود ہیں۔
اب آپ سب سے پہلے ٹرینگ والا سیکشن اچھے طریقے سے پڑھ لیں ۔اور سمجھ لیں۔
Last edited by Shaheen Latif; 9th February 2017 at 04:58 PM.
ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﻮﺭﻡ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
ویلکم
Wlkm
hi
- - - Updated - - -
salaam...
Wlcome to ITD
Bookmarks