السلام وعلیکم
بھائیوں آج ایک اور سوال کے ساتھ حاضر ہوں
ان سوالوں کا مقصد آپ کے اور میرے علم میں اضافہ کرناہے
آج کا سوال تو ویسے بھی پاکستان کے متعلق ہے اور ہمیں اپنے
ملک کے بارے میں جنرل نالج ہونا چاہیے سب لوگ اس مقابلہ
میں شریک ہوا کریں ہو سکتا ہے آپکا نہیں میرا نہیں کِسی دوسرے
کا بھلا ہوجائے اسکے علم میں اضافہ ہو جائے گا بات اب لمبی ہو رہی
ہے تو چلتے ہیں سوال کی طرف اس سے پہلے سوال کا جواب بھائی آصف
نے دیا تھا امید ہے آج بھی ٹرائی کریں گے
آج کا سوال
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کونسا ہے؟ اور اسکا رقبہ بھی بتائیے
جوابات کا انتظار رہے گا
اللہ حافظ
Bookmarks