السلام وعلیکم
دوستو ایک نیو سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
آج کا سوال ہمارے قائد کے متعلق ہے تو سوال یہ ہے کہ
آج کا سوال
جناح ایک بگڑا ہوا ضدی بچہ ہے جو مانگتا ہے اسے دے دیجئے
قائداعظم کے متعلق یہ الفاظ کس ہندو لیڈر کے تھے؟

یہ سوال پہلے آئی ٹی ڈی پر ہو چکا ہے۔
یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...6%231606%3B%26
Bookmarks