Assalamualaikum,
My Name is Muhammad Jameel.
Em New at #itdunya
Anyone there,to welcome me??
Assalamualaikum,
My Name is Muhammad Jameel.
Em New at #itdunya
Anyone there,to welcome me??
وعلیکم السلام۔
آپ اس فورم پر نئے آئے ہیں۔
ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر نیو ممبر ٹرینگ کا ایک سیکشن موجود ہے۔ جو آپ کو اس فورم کے لیے کافی معلومات فراہم کرے گا۔
اس فورم پر آپ کو کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ آپ کس جگہ پر کیا اور کس طرح پوسٹ کریں۔ پروفائل پکچر کیسے لگایئں۔ اواتار کیسے سیٹ کریں۔ اپنے کمپیوٹر پر اردو کیسے لکھیں۔ موبائل پر اردو کیسے لکھیں۔ کون کون سا تھریڈ ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ کہاں پر کونسی زبان میں لکھ سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
جو قابلِ غور بات ہے وہ یہ کہ ہر سیکشن میں سب سے اوپر اس سیکشن کے رولز لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ کو چاہیے کہ کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے اس کے رولز ضرور پڑھ لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی بات پوچھنی ہو آپ متعلقہ سیکشن میں جا کر پوچھ سکتے ہیں۔اور اس میں 'آسک این ایکسپرٹ' کا سیکشن بھی موجود ہے۔
(Ask an expert )
یہاں سب لوگ آپ کی مدد کرنے کیلیے موجود ہیں۔
اب آپ سب سے پہلے ٹرینگ والا سیکشن اچھے طریقے سے پڑھ لیں ۔اور سمجھ لیں۔
مزید معلومات کے لیے آپ یہ لنک وزٹ کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ya-Forum-Rules
http://www.itdunya.com/showthread.ph...5%3B%26%231587
ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﻮﺭﻡ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
السلام وعلیکم
ویلکم ڈئیر ہمارا پیج جوائن کرنے کا بہت شکریہ امید ہے آپ ہمارے ساتھ اپنا علم شئیر کریں گے یہاں آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔یہاں سب لوگ آپ کی مدد کرنے کیلیے موجود ہیں۔
اب آپ سب سے پہلے ٹرینگ والا سیکشن اچھے طریقے سے پڑھ لیں ۔اور سمجھ لیں۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...5%3B%26%231587
اور مزید آپ آئی ٹی دنیا کے رولز لازمی پڑھیں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ya-Forum-Rules
بہت بہت شکریہ اللہ حافظ
ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
wellcome
Bookmarks