السلام وعلیکم
دوستو آج میں آپکو بتاؤنگا کہ اگر اپ سے غلطی سے جی میل کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہو جائے تو ریکور کیسے کرتے ہیں
سب سے پہلے آپ گوگل لاگ ان پیج پر آ جائیں اب وہاں وہ جی میل لکھیں جو ڈیلیٹ ہوا ہے اور اٹر کر دیں بلکل جس طرح نیچے سکرین شارٹ میں ہے
اسکے بعد گوگل کہے گا کہ یہ اکاؤنٹ دیلیٹ ہو چکا ہے اور نیچے ہی attempt to recovry لکھا ہوا ہوگا اس پر کلک کریں بلکل نیچے پکچر کی طرح
اب اسکے بعد گوگل آپکو کہے گا اپنے جی میل کا پاسورڈ لکھیں جو آپکے اکاونٹ کا پاسورڈ تھا وہ لکھ کر انٹر کریں
بلکل ایسے
اور اب آپکو ایک سکرین نظر آئے گی کہ آپکا جی میل ریکور ہو گیا ہے نیچے دیکھیں بلکل ایسی پکچر ہو گی
اور اب continue پر کلک کر دیں
لیں جی آپکا جی میل پھر سے آپکے قبضے میں۔
امید ہے آپکو میری کاوش پسند آئے گی
اللہ حافظ
Bookmarks