Results 1 to 6 of 6

Thread: واٹس ایپ اب انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی ممکن

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Lightbulb واٹس ایپ اب انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی ممکن

    السلام علیکم
    واٹس ایپ نے اب ایپل آئی او ایس کے لئے نئی اپ ڈیٹس جاری کی ہیں جن کی بدولت اب آئی فون صارفین بھی انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے۔آئی فون پر انسٹال واٹس ایپ میں یہ قباحت تھی کہ اگر کبھی یہ اسمارٹ فون انٹرنیٹ سے کنکٹ نہ ہو تو واٹس ایپ سے میسج بھیجنے کی کوشش ناکام ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد جب آئی فون دوبارہ آن لائن ہوتا ہے تو صارف کو یہ پیغامات خود ہی بھیجنا ہوتے ہیں۔

    آئی او ایس کے لئے واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ میں یہ جھنجھٹ ہی ختم کردیا گیا ہے: اگر آن لائن نہ ہونے پر کوئی پیغام بھیجنے کی کوشش ناکام ہوجائے تو کوئی بات نہیں۔ دوبارہ آن لائن ہونے پر واٹس ایپ ان پیغامات کو خودبخود بھیج دے گا اور صارف کو اپنے طور پر یہ کام کرنا نہیں پڑے گا۔ یہ فیچر اینڈروئیڈ پر چلنے والے واٹس ایپ ایپلی کیشن میں پہلے ہی سے موجود تھا جسے آئی او ایس میں بھی متعارف کروایا گیا ہے۔اس کے علاوہ اب آئی فون صارفین بہ یک وقت 30 تصویریں تک منتخب کرکے انہیں ایک ساتھ واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں۔ پہلے یہ حد 10 تصویروں تک تھی۔
    واٹس ایپ (آئی او ایس ورژن) میں ایک اور اپ ڈیٹ یہ بھی دی گئی ہے کہ صارف اپنے پیغامات کے سلسلے (میسج تھریڈ) کا کوئی بھی حصہ سلیکٹ کرکے ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔ پیغامات کے ان غیرضروری حصوں میں ٹیکسٹ کمنٹس کے علاوہ تصویریں اور ویڈیوز بھی شامل ہیں جنہیں ڈیلیٹ کرکے میموری میں دوسرے ڈیٹا کیلئے جگہ خالی کی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت آئی فون کیلئے واٹس ایپ کا تازہ ترین ورژن 2.17.1 ہے جو ایپل کارپوریشن کے آن لائن اسٹور آئی ٹیون سے ڈان لوڈ کیا جاسکتا ہے البتہ یہ آئی او ایس 7 یا اس سے بعد کے ورژن ہی پر کام کرسکتا ہے۔
    نوٹ:یہ ایک ویب سائٹ سے معلومات لی گئی ہیں

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    بہت اچھی معلومات شیئر کیں ہیں آپ نے ۔ خصوصاؔ آئی فون والوں کے لیے۔

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post
    السلام علیکم
    واٹس ایپ نے اب ایپل آئی او ایس کے لئے نئی اپ ڈیٹس جاری کی ہیں جن کی بدولت اب آئی فون صارفین بھی انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے۔آئی فون پر انسٹال واٹس ایپ میں یہ قباحت تھی کہ اگر کبھی یہ اسمارٹ فون انٹرنیٹ سے کنکٹ نہ ہو تو واٹس ایپ سے میسج بھیجنے کی کوشش ناکام ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد جب آئی فون دوبارہ آن لائن ہوتا ہے تو صارف کو یہ پیغامات خود ہی بھیجنا ہوتے ہیں۔

    آئی او ایس کے لئے واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ میں یہ جھنجھٹ ہی ختم کردیا گیا ہے: اگر آن لائن نہ ہونے پر کوئی پیغام بھیجنے کی کوشش ناکام ہوجائے تو کوئی بات نہیں۔ دوبارہ آن لائن ہونے پر واٹس ایپ ان پیغامات کو خودبخود بھیج دے گا اور صارف کو اپنے طور پر یہ کام کرنا نہیں پڑے گا۔ یہ فیچر اینڈروئیڈ پر چلنے والے واٹس ایپ ایپلی کیشن میں پہلے ہی سے موجود تھا جسے آئی او ایس میں بھی متعارف کروایا گیا ہے۔اس کے علاوہ اب آئی فون صارفین بہ یک وقت 30 تصویریں تک منتخب کرکے انہیں ایک ساتھ واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں۔ پہلے یہ حد 10 تصویروں تک تھی۔
    واٹس ایپ (آئی او ایس ورژن) میں ایک اور اپ ڈیٹ یہ بھی دی گئی ہے کہ صارف اپنے پیغامات کے سلسلے (میسج تھریڈ) کا کوئی بھی حصہ سلیکٹ کرکے ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔ پیغامات کے ان غیرضروری حصوں میں ٹیکسٹ کمنٹس کے علاوہ تصویریں اور ویڈیوز بھی شامل ہیں جنہیں ڈیلیٹ کرکے میموری میں دوسرے ڈیٹا کیلئے جگہ خالی کی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت آئی فون کیلئے واٹس ایپ کا تازہ ترین ورژن 2.17.1 ہے جو ایپل کارپوریشن کے آن لائن اسٹور آئی ٹیون سے ڈان لوڈ کیا جاسکتا ہے البتہ یہ آئی او ایس 7 یا اس سے بعد کے ورژن ہی پر کام کرسکتا ہے۔
    نوٹ:یہ ایک ویب سائٹ سے معلومات لی گئی ہیں
    بہت اچھی معلومات شیئر کیں ہیں آپ نے

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    یہ آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  5. #5
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

  6. #6
    arshad khannns's Avatar
    arshad khannns is offline Senior Member+
    Last Online
    27th February 2020 @ 09:03 AM
    Join Date
    26 Jan 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    185
    Threads
    14
    Credits
    960
    Thanked
    7

    Default

    Nice

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 24th September 2016, 11:20 PM
  2. اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کا طریقہ
    By Arslan.Ahmad in forum General Mobile Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 22nd December 2015, 07:26 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 15th December 2015, 07:11 AM
  4. Replies: 20
    Last Post: 14th November 2014, 03:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •