Results 1 to 8 of 8

Thread: فیس بک نے مسینجر ایپلی کیشن میں ایسا فیچر م

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Lightbulb فیس بک نے مسینجر ایپلی کیشن میں ایسا فیچر م&am

    السلام علیکم
    ) اگر آپ سمارٹ فون پر فیس بک مسینجر استعمال کرتے ہیں تو پھر نئے سردرد کیلئے تیار ہو جائیں کیونکہ اب کمپنی نے مسینجر کی ہوم سکرین پر اشتہارات دکھانے کا اعلان کر دیا ہے۔

    ہواوے نے مختلف سمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کر دی، صارفین خوش ہو گئے
    ابتدائی طور پر آسٹریلیا اور تھائی لینڈ کے شہریوں کوسپانسرڈ اشتہارات دیکھنے کو ملیں گے جس کے بعد اسے بتدریج دنیا کے دیگر ممالک میں بھی پھیلا جائے گا۔ کمپنی نے اس اقدام کو عوام اور برانڈز کا میسنجر میں رابطہ قرار دیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق فیس بک نے اس ضمن میں مزید تفصیلات تو نہیں بتائیں مگر یہ ضرور واضح ہو گیا ہے کہ مسینجر ایپ میں زیادہ سے زیادہ اشتہارات دیکھنے کو ملیں گے جنہیں نظرانداز کرنا بھی ممکن نہیں ہو گا اور صارفین ہمہ وقت کوفت کا شکار رہیں گے۔
    اس تمام تر معاملے کا مثبت پہلو یہ ہے کہ ابتدائی طور پر یہ اشتہارات صرف ہوم سکرین پر تازہ ترین پیغامات اور فیورٹ فرینڈز کے کالم کے درمیان ہوں گے اور کسی دوست کے ساتھ چیٹ کے درمیان نظر نہیں آئیں گے۔ فیس بک نے یہ یقین دلایا ہے کہ وہ صارفین کے ذاتی پیغامات کی معلومات کو انہیں ٹارگٹ اشتہارات کیلئے استعمال نہیں کرے گی۔
    Last edited by M Aziz; 28th January 2017 at 07:38 AM.

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default


    پاک فوج نے سب سے شاندار خوشخبری سنا دی، ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا
    خوشخبر ی
    بھی تو شئیر کی ہوتی


    - - - Updated - - -

    اندازہ تو ہے پر آپ کی آگاہی بھی درکار ہے تاکہ یقین پکا ہوجائے
    اور
    جن دوستوں کو معلوم نہیں ہے وہ بھی جان سکیں

  3. #3
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    پاک فوج نے سب سے شاندار خوشخبری سنا دی، ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا
    خوشخبر ی
    بھی تو شئیر کی ہوتی


    - - - Updated - - -

    اندازہ تو ہے پر آپ کی آگاہی بھی درکار ہے تاکہ یقین پکا ہوجائے
    اور
    جن دوستوں کو معلوم نہیں ہے وہ بھی جان سکیں
    معاف کرنا آصف بھائی
    اب یہ خوشخبری میری پہنچ سے بہت دور ہوگئی ہے
    کل سے ڈھونڈھ رہاہوں پر افسوس نہیں ملی
    تھریڈ میں رپلائے کرنے کاشکریہ

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وہ شاعر نے کیا خوب کہا ہے
    ہمیں معلوم ہے وہ جو لکھیں گے جوا ب میں
    شکریہ پھر بھی
    اگلی بار کےلئے سورس ضرور محفوظ رکھا کریں

  5. #5
    aneesone786 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st March 2018 @ 05:18 PM
    Join Date
    27 Sep 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    5
    Credits
    162
    Thanked
    2

    Default

    lucky patcher se application patch kar ke use kar le ge

  6. #6
    arshad khannns's Avatar
    arshad khannns is offline Senior Member+
    Last Online
    27th February 2020 @ 09:03 AM
    Join Date
    26 Jan 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    185
    Threads
    14
    Credits
    960
    Thanked
    7

    Default

    Ac

  7. #7
    M.U.A.K 47 is offline Member
    Last Online
    24th August 2017 @ 02:50 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Location
    Dir upper
    Gender
    Male
    Posts
    332
    Threads
    37
    Thanked
    25

    Default

    ###

  8. #8
    MuhamdRizwan is offline Senior Member+
    Last Online
    12th August 2020 @ 12:30 PM
    Join Date
    02 Feb 2016
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    72
    Threads
    1
    Credits
    315
    Thanked: 1

    Default

    very nice

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟
    By Al-Shifa in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 18
    Last Post: 8th July 2014, 12:39 AM
  3. Replies: 11
    Last Post: 3rd March 2011, 03:41 PM
  4. Replies: 19
    Last Post: 14th February 2010, 07:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •