مجھے ایک اینڈرائیڈ ایپلیکیشن بنوانی ہے کوئی ہے جو طریقہ بتا دے یا پھر بتا دیں کہ کو ایکسپرٹ ہے جو میرے لیے ٹیمپل رن کی طرح یا کوئی فائٹنگ گیم ہو ٹیکن3 کی طرح اور اور دو ورچوئل ہیروز ہو جن کی شکل میرے بچوں کی طرح ہو ؟