Results 1 to 5 of 5

Thread: فیس بک کی سیکیورٹی چابی

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Lightbulb فیس بک کی سیکیورٹی چابی

    السلام علیکم
    سوشل میڈیا کی سب سے بڑی اور مشہور کمپنی فیس بک نے ایف آئی ڈی او یوٹی ایف سیکیورٹی ’’کی(چابی)‘‘ متعارف کرادی ہے جو آپ کو فیس بک تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ یوایس بی پورٹ میں لگنے والی یہ ’’کی لاگ‘‘ معلومات کی تصدیق کرکے پاس ورڈ کے ساتھ فیس بک کھولتی ہے۔ فیس بک کا دعویٰ ہے کہ اس کا استعمال ہیکرز تک آپ کے اکاؤنٹ کی رسائی ناممکن بنادیتا ہے۔



    موبائل استعمال کرنے والے ’’نیر فیلڈ کمیونی کیشن‘‘ این ایف سی استعمال کرسکیں گے جو بغیر تار کے آلات کو محفوظ انداز میں منسلک کرتا ہے۔ جیسے ہی یہ ’’کی‘‘ فیس بک سیٹنگ کے ساتھ ایکٹو ہوتی ہے تو اس میں ’’کی کوڈ اور پاس ورڈ‘‘ درکار ہوتا ہے۔ فیس بک کے مطابق یہ سیٹ اپ کسی دور بیٹھے ہیکر کو آپ کے اکاؤنٹ تک پہنچنے سے باز رکھتا ہے۔

    فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ یوٹوایف سیکیورٹی ’’کی‘‘ کو ایک مرتبہ اکاؤنٹ پر رجسٹر کرانے کے بعد بار بار اس کی ضرورت نہیں رہتی لیکن جیسے ہی آپ کیشے صاف کرتے ہیں تو اس کے بعد دوبارہ ’’کی‘‘ درکار ہوتی ہے۔ اس ’’کی‘‘ کو آن لائن خریدا جاسکتا ہے جس کی قیمت 21 ڈالر یعنی 2100 روپے کے برابر ہے۔



    فیس بک کے مطابق ’’کی‘‘ کسی دوسرے فرد کو بھی آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی سے بازرکھتی ہے ۔ ہاں! اگر دو مختلف آلات پر ’’کی‘‘ لگا کر اسے رجسٹر کیا گیا ہے تو اکاؤنٹ دو مختلف ڈیوائسز سے کھولا جاسکتا ہے۔ فیس بک سے وابستہ چیف سیکیورٹی انجینیئر کے مطابق یہ سیکیورٹی ’’کی‘‘ اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے والی ایک اضافی ٹیکنالوجی ہے۔

    فیس بک سیکیورٹی ٹیم کے مطابق ہر روز دنیا بھر میں 6 لاکھ فیس بک اکاؤنٹ کی سیکییورٹی پر ضرب لگائی جاتی ہے جو کامیاب رہتی ہے اور اس وقت فیس بک صارفین کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔
    Name:  8dc7848c4170a41a7b7a0090c501cc5a.png
Views: 164
Size:  125.5 KBName:  eb77e97816e0ce153fb3ab7d9d4fd563.png
Views: 163
Size:  132.0 KB

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    معلومات شیئر کرنے کا شکریہ۔

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    --------
    فیس بک سیکیورٹی ٹیم کے مطابق ہر روز دنیا بھر میں 6 لاکھ فیس بک اکاؤنٹ کی سیکییورٹی پر ضرب لگائی جاتی ہے

    فیس بک کو اس بات پر زیادہ توجہ دینی چاہیے کہ وہ اپنے یوزر کے اکاونٹس کی سیکوریٹی اپنے ذمہ لیں
    ناکہ
    مذید خرچا اُن پر ڈال دیں
    کل کہیں گے کہ اس کی کو بھی ۔۔۔بریک کر دیا گیا ہے
    یا
    نہیں کہیں گے


    اس ’’کی‘‘ کو آن لائن خریدا جاسکتا ہے جس کی قیمت 21 ڈالر یعنی 2100 روپے کے برابر ہے۔

  4. #4
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    --------
    فیس بک سیکیورٹی ٹیم کے مطابق ہر روز دنیا بھر میں 6 لاکھ فیس بک اکاؤنٹ کی سیکییورٹی پر ضرب لگائی جاتی ہے

    فیس بک کو اس بات پر زیادہ توجہ دینی چاہیے کہ وہ اپنے یوزر کے اکاونٹس کی سیکوریٹی اپنے ذمہ لیں
    ناکہ
    مذید خرچا اُن پر ڈال دیں
    کل کہیں گے کہ اس کی کو بھی ۔۔۔بریک کر دیا گیا ہے
    یا
    نہیں کہیں گے


    اس ’’کی‘‘ کو آن لائن خریدا جاسکتا ہے جس کی قیمت 21 ڈالر یعنی 2100 روپے کے برابر ہے۔
    Sehi kaha ap ne

  5. #5
    arshad khannns's Avatar
    arshad khannns is offline Senior Member+
    Last Online
    27th February 2020 @ 09:03 AM
    Join Date
    26 Jan 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    185
    Threads
    14
    Credits
    960
    Thanked
    7

    Default

    Good

Similar Threads

  1. Replies: 20
    Last Post: 28th May 2014, 01:47 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 15th July 2013, 11:33 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2012, 11:15 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •