میرے لیپ ٹاپ کی سکریں پر اکثر لائنز آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ کبھی نیچے سے اوپر کی طرف افقی طرز پر چلتی دکھائی دیتی ہیں اور کبھی اوپر سے نیچے کی جانب۔ کچھ سمجھ نہیں پا رہا کہ کیا پرابلم ہے۔ کبھی سکریں بالکل ٹھیک ہو جاتی ہے۔
کیا کوئی مجھے اسکا حل بتا سکتا ہے۔