السلام وعلیکم
دوستو آج ایک حیران کن سوال لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے سب اس میں حصہ لیں گے بلکے حصہ لیا کریں علم میں اضافہ ہوتا ہے تو آج کا سوال یہ ہے کہ
سیرۃالنبی پر اردو میں لکھی گئی اس کتاب کا نام بتائیں جسکے نام میں کوئی نقطہ نہیں ہے اور اس کے مصنف کے نام میں بھی کوئی نقطہ نہیں ہے! حتٰی کہ اس پوری کتاب میں کوئی نقطہ نہیں ہے
دوستو جواب ضرور دیں سب حصہ لیں
اللہ حافظ
Bookmarks