Results 1 to 7 of 7

Thread: اوپن یونیورسٹی کے داخلے سٹارٹ

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default اوپن یونیورسٹی کے داخلے سٹارٹ

    السلام وعلیکم
    ویب رپورٹ
    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2017ء کے داخلے پاکستان کے چاروں صوبوں ٗ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں یکم فروری2017ء سے ایک ساتھ شروع ہوجائیں گے۔میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے علاوہ نئے سمسٹر میں یونیورسٹی نے گریجویٹ طلبہ کے لئے ڈہائی سالہ بی ایڈ پروگرام متعارف کردیاہے

    جبکہ ایف اے /ایف اے سی طلبہ کے لئے چار سال اور ایم اے/ایم ایس سی طلبہ کے لئے پی ایڈ پروگرام کا دورانیہ اڑہائی سال مقرر ہے۔ تمام پروگراموں کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یکم فروری سے اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے سیل پوائنٹس اور ملک بھر میں موجود علاقائی کیمپسسز اوررابطہ دفاتر سے حاصل کئے جاسکیں گے ٗ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی ہدایت کے مطابق پراسپیکٹس سیل پوائنٹس ہفتہ اور اتوار کے روز بھی صبح 8۔بجے سے شام 6۔بجے تک کھلے رہیں گے۔ میٹرک سے پی ایچ ڈی تک تمام پروگرامز کے پراسپیکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ بھی کئے جاسکیں گے

  2. #2
    aslam1225 is offline Member
    Last Online
    14th August 2018 @ 03:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    130
    Threads
    17
    Thanked
    7

    Default

    maine mitric kya hy ab main sanat mangwana chahta hoon kiss trah mangwaon koi rabta weghara

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote aslam1225 said: View Post
    maine mitric kya hy ab main sanat mangwana chahta hoon kiss trah mangwaon koi rabta weghara
    ap apny mutliqa board office jao

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا زریعہ تعلیم کیا ہے؟ اردو ۔۔۔یا۔۔۔انگلش؟
    اگر کسی نے 30 سال پہلے گریجوشن کیا ہو تو کیا وہ داخلہ لے سکتا ہے
    اگر جواب ہاں میں ہے تو کیا وہ کمپیوٹر کے فیلڈ میں داخلہ لے سکتا ہے
    اگر پھر جواب ہاں میں ہے تو اُس جگہ کا لنک مہیا فرما دیں
    ----------
    فیس شیڈول کا لنک کہاں ہے اُس میں بھی رہنمائی فرما دیں
    ----------
    کلاسس یونیورسٹی میں جا کر لینی ہوتی ہیں ۔۔۔۔یا۔۔۔۔گھر پر تیاری کر کے یونیورسٹی جا کر امتحان دے دیا جاتا ہے؟
    ----------
    اگر یونیورسٹی جانا ہوتا ہے تو ۔۔۔۔مشکل تو ہوگی ۔۔۔۔کلاسس کے وقت کا لنک بھی مہیا فرما دیں
    -----------
    طالب علم کی رہائیش
    کراچی
    میں ہے
    -------
    آپ کے خیال میں اس طالب علم کو کونسی فیلڈ منتخب کرنی بہتر ہوگی
    ایم ۔اے ۔۔۔۔۔۔۔
    ایم بی اے۔۔۔۔۔۔۔

    کیا اتنے پرانے طالب علم کو اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد مذید دنیاوی تعلم حاصل کرنے کا حق حاصل ہے؟

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا زریعہ تعلیم کیا ہے؟ اردو ۔۔۔یا۔۔۔انگلش؟
    اگر کسی نے 30 سال پہلے گریجوشن کیا ہو تو کیا وہ داخلہ لے سکتا ہے
    اگر جواب ہاں میں ہے تو کیا وہ کمپیوٹر کے فیلڈ میں داخلہ لے سکتا ہے
    اگر پھر جواب ہاں میں ہے تو اُس جگہ کا لنک مہیا فرما دیں
    ----------
    فیس شیڈول کا لنک کہاں ہے اُس میں بھی رہنمائی فرما دیں
    ----------
    کلاسس یونیورسٹی میں جا کر لینی ہوتی ہیں ۔۔۔۔یا۔۔۔۔گھر پر تیاری کر کے یونیورسٹی جا کر امتحان دے دیا جاتا ہے؟
    ----------
    اگر یونیورسٹی جانا ہوتا ہے تو ۔۔۔۔مشکل تو ہوگی ۔۔۔۔کلاسس کے وقت کا لنک بھی مہیا فرما دیں
    -----------
    طالب علم کی رہائیش
    کراچی
    میں ہے
    -------
    آپ کے خیال میں اس طالب علم کو کونسی فیلڈ منتخب کرنی بہتر ہوگی
    ایم ۔اے ۔۔۔۔۔۔۔
    ایم بی اے۔۔۔۔۔۔۔

    کیا اتنے پرانے طالب علم کو اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد مذید دنیاوی تعلم حاصل کرنے کا حق حاصل ہے؟
    جی بلکل حق حاصل ہے کیونکہ علم حاصل کرنے کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا تیس سال کی گریجوایشن کو داخلہ دیں یا نہ دیں یہ تو ادارے کی مرضی ہے اور دوسری بات اوپن یونیورسٹی یعنی آپ گھر بیٹھے پڑھ لکھ سکتے ہیں پیپرز دینے کیلئیے یونیورسٹی کے متعلقہ کیمپس میں جانا پڑتا ہے میرے علم میں اتنا ہی تھا بھائی امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے اور رہی بات فیس کی وہ بالکل مناسب ہوتی ہے وہاں عام کالجز اور یونیورسٹیز سے کم ہی ہوتی ہے

  6. #6
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Thanks for sharing

  7. #7
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    جی بلکل حق حاصل ہے کیونکہ علم حاصل کرنے کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا تیس سال کی گریجوایشن کو داخلہ دیں یا نہ دیں یہ تو ادارے کی مرضی ہے اور دوسری بات اوپن یونیورسٹی یعنی آپ گھر بیٹھے پڑھ لکھ سکتے ہیں پیپرز دینے کیلئیے یونیورسٹی کے متعلقہ کیمپس میں جانا پڑتا ہے میرے علم میں اتنا ہی تھا بھائی امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے اور رہی بات فیس کی وہ بالکل مناسب ہوتی ہے وہاں عام کالجز اور یونیورسٹیز سے کم ہی ہوتی ہے
    تیس سال کی گریجوایشن کو داخلہ دیں یا نہ دیں یہ تو ادارے کی مرضی ہے
    اسی بات کی تو وضاحت کی زیادہ ضرورت تھی

Similar Threads

  1. Replies: 79
    Last Post: 4th December 2017, 12:50 PM
  2. Replies: 24
    Last Post: 24th July 2013, 06:23 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •