السلام وعلیکم
ویب رپورٹ
گوپس کے بالائی گاوں ہرکوش کے رہائشی انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کوچنگ کلاس کے لیے جاتے ہوئے ہندرپ جیب ایبل پل کرا س کرتے ہوئے برف پرپاوں پھسلنے نے کے باعث دریامیں گرکر جان بحق ہوگئی ہے ۔موقع پر موجود مقامی لوگوں نے نعش کو دریاسے نکال کرہسپتال منتقل کیا جہاں نعش کو پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کیا۔