السلام وعلیکم
تحریر ۔ ابوہریرہ
بسم الله الرحمن الرحيم
آپ کی وفات کے بعد سب سے
پہلے آپ کا نام خاموش ھوگا
تو موت کے بعد بولیں گے میت کہاں ہے
آپ کے نام سے نہیں بلائیں گے
اور جب نماز کا وقت ہوگا بولیں گے جنازہ لے آو؟
آپ کے نام سے نہیں بلائیں گے
اور دفنانےکے وقت بولینگے میت قریب کرو
آپ کے نام سے نہیں بلائیں گے آپ کا کوئی قبیلہ کوئی پوزیشن کوئی رشتہ کچہ نہیں
اس سے زیادہ معمولی دنیا کیا ہوگی اور اس سے بڑي آخرت کیا ہے يه جاننے کی ضرورت ہے
اللهم اغفرلنا ذنوبنا وتوفنا مسلمين
Bookmarks