السلام علیکم
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کا طلاق ہوتے ہی گھریلو سلنڈ ر کی قیمت میں 100 روپے اور کمرشل استعمال ہونے والے سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے کا ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔