Results 1 to 12 of 16

Thread: ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ ملٹی کوٹ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,612
    Threads
    2406
    Credits
    107,787
    Thanked
    1656

    Default ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ ملٹی کوٹ




    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج میں آپ کے لیے ایک اور مفید تھریڈ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اس کے عنوان سے ہی آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا۔
    جی ہاں آج میں آپ کو ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ میں ایک سے زیادہ ریپلائی کو کوٹ کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔
    اس میں کچھ تو آئی ٹی ڈی ویب ایپ جیسا ہی ہے اور کچھ تھوڑا مختلف ہے۔
    یہ ان ممبران کے لیے ہے جو موبائل پر ٹیپاٹاک ایپ کے ذریعے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ استعمال کر رہے ہیں۔
    لاگ اِن کیسے کریں۔

    تو دوستو جب آپ ٹیپاٹاک سے لاگ ان ہو کر آئی ٹی ڈی موبائل ایپ کھولتے ہیں تو آپ کے پاس اس طرح کا پیج کھلتا ہے۔
    اب میں نے اس کے سب سے اوپر والی پوسٹ میں ملٹی پوسٹ کو ریپلائی کرنا ہے۔ اس لیے میں اس پوسٹ کو اوپن کروں گا۔

    Name:  MC-1.png
Views: 215
Size:  82.5 KB

    اب میں نے وہ پوسٹ اوپن کر لی ہے۔ اب میں نے تین ممبرز کو سلیکٹ کرنا ہے۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔
    اس میں آپ کو تینوں ممبرز کے نیچے + کا سائن نظر آ رہا ہے۔ اسی طرح کا نشان آئی ٹی ڈی کے ویب پیج میں بھی نظر آتا ہے۔

    Name:  MC-2.png
Views: 222
Size:  71.2 KB

    آپ اس + کے نشان پر کلک کریں گے تو اس پر گڈ کا نشان آجائے گا اور اس کا رنگ بھی نیلا ہو جائے گا۔
    اسی طرح تینوں + کے نشان پر کلک کر دیں۔ اور پھر تینوں میں سے کسی کے بھی ریپلائی والے بٹن پر کلک کر دیں۔

    Name:  MC-3.png
Views: 221
Size:  69.8 KB

    اب آپ کے سامنے ریپلائی والی ونڈو کھل جائے گی۔اب آپ نے جو بھی لکھنا ہے لکھیں
    اور اس کے بعد ریپلائی والے بٹن پر کلک کر دیں۔ آپ کا ریپلائی تینوں ممبرز کو چلا جائے گا۔

    Name:  MC-4.png
Views: 212
Size:  67.4 KB

    امید ہے کہ تمام ممبرز کو بڑی آسانی سے سمجھ آ گئی ہو گی۔ اس کے باوجود اگر کوئی دوست اس کے متعلق مزید جاننا چاہے تو وہ پوچھ سکتا ہے۔
    جن دوستوں کو یہ تھریڈ پسند آئے اور اس سے ان کو فائدہ بھی پہنچے تو وہ تھینک کا یا لائق کا بٹن دبا کر اپنی پسندیدگی کا اظہار کر سکتاہے۔
    اور اگر کوئی ممبر اس میں ابھی بھی کوئی کمی محسوس کرے تو وہ اس کو بہتر کرنے کے لیے اپنی رائے بھی دے سکتا ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    (فی امان اللہ)




    Last edited by Shaheen Latif; 29th March 2018 at 11:09 AM.

Similar Threads

  1. ٹیپاٹاک سے آئی ٹی ڈی موبائل ایپ میں کاپی پی&am
    By Shaheen Latif in forum New Members Training Center
    Replies: 12
    Last Post: 27th December 2019, 04:23 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 28th October 2014, 09:45 AM
  3. Replies: 23
    Last Post: 18th May 2014, 05:22 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 2nd February 2010, 07:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •