السلام علیکم دوستو میں پھر ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں، سوال یہ ہے کہ۔ بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے؟ آپشنز۔ سر سید احمد خان۔1 مولانہ الطاف حسین حالی۔2 مولوی عبدالحق۔3
مولوی عبدالحق کو بابائے اردو کہا جاتا تھا
Rana268 said: مولوی عبدالحق کو بابائے اردو کہا جاتا تھا جواب درست ہے۔
Forum Rules
Bookmarks