Results 1 to 12 of 16

Thread: اپنے کمپیوٹر میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ د

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default اپنے کمپیوٹر میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ د

    السلام علیکم
    وائی فائی کی ویو(Wifi Key View)ا یک ایسا ٹول ہے جس سے صارفین اپنے کمپیوٹر میں محفوظ اُن تمام وائی فائی پاس ورڈز کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو اُن کے کمپیوٹر میں محفوظ ہیں۔اصل میں وائی فائی پاس ورڈ اور نیٹ ورک کی تفصیلات کمپیوٹر میں مختلف سسٹم فائلوں میں موجود رہتی ہے۔یہ سافٹ وئیر اُن تمام تفصیلات کو جمع کر کے آپ کے سامنے فہرست کی صورت میں پیش کر دیتا ہے۔یہ ٹول اس صورت میں بھی کام آتا ہے جب آپ وائی فائی کا پاس ورڈ بھول چکے ہوں۔
    بس اس ٹول کو چلا کر پاس ورڈ دوبارہ حاصل کریں اور کمپیوٹر کو دوبارہ کنکٹ کر لیں۔ یاد رہے کہ یہ ٹول وائی فائی کا پاس ورڈ ہیک کرنے کے لیے نہیں بلکہ صرف اور صرف پہلے سے محفوظ پاس ورڈ دکھانے کے لیےہے۔ وائی فائی کی ویو کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے
    یہاں کلک کریں

    نوٹ:-ہمارے علاقے میں وائی فائی سگنل بالکل نہیں آتے اس لیے ٹھیک سے ریویو پیش نہیں کرپایا
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 113
    Last Post: 27th September 2022, 04:55 AM
  2. Replies: 113
    Last Post: 22nd December 2013, 12:07 PM
  3. Solved اڈوب فوٹو شاپ میں تحریر کو فُل سجٹی فائی کی
    By Decent-boy in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 23
    Last Post: 27th June 2012, 08:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •