Results 1 to 4 of 4

Thread: Inaami Bond

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Red face Inaami Bond

    Name:  asalamalikum.gif
Views: 101
Size:  9.7 KB

    دوستوں ایک اور دلچسپ سوال کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    سوال ملاحظہ فرمائیں

    نیلوفر نے بلقیس سے کہا کہ اگر تم میرے ہر سوال کا صحیح جواب دو گی تو میں تمہیں فی سوال دس روپے کا قومی انعامی بانڈ انعام دوں گی۔لیکن اگر تم نے غلط جواب دیا تو 5 روپے فی سوال جرمانہ ہو گا اور تم مجھے یہ جرمانہ 5 روپے کے انعامی بانڈ کی شکل میں دو گی۔
    یہ بات طے ہو جانے کے بعد نیلوفر نے بلقیس سے 120 سوالات پوچھے۔ آخر میں پتہ چلا کے دونوں میں کسی کو بھی ایک دوسرے کو کوئی انعامی بانڈ نہیں دینا پڑا
    کیا آپ دوست بتا سکتے ہیں کہ بلقیس نے کتنے سوالوں کے جوابات صحیح دئیے؟

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    سوالوں کے صحیح جواب دیے-40

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    Name:  asalamalikum.gif
Views: 101
Size:  9.7 KB

    دوستوں ایک اور دلچسپ سوال کے ساتھ پیش خدمت ہوں
    سوال ملاحظہ فرمائیں

    نیلوفر نے بلقیس سے کہا کہ اگر تم میرے ہر سوال کا صحیح جواب دو گی تو میں تمہیں فی سوال دس روپے کا قومی انعامی بانڈ انعام دوں گی۔لیکن اگر تم نے غلط جواب دیا تو 5 روپے فی سوال جرمانہ ہو گا اور تم مجھے یہ جرمانہ 5 روپے کے انعامی بانڈ کی شکل میں دو گی۔
    یہ بات طے ہو جانے کے بعد نیلوفر نے بلقیس سے 120 سوالات پوچھے۔ آخر میں پتہ چلا کے دونوں میں کسی کو بھی ایک دوسرے کو کوئی انعامی بانڈ نہیں دینا پڑا
    کیا آپ دوست بتا سکتے ہیں کہ بلقیس نے کتنے سوالوں کے جوابات صحیح دئیے؟
    چالیس سوال ٹھیک ہوئے ان کے دس روپے کے حساب سے چارسو روپے بلقیس کو چلے گئے
    اور اب اسی سوال غلط ہوگئے اب پانچ روپے کے حساب سے چارسو پھر نیلوفر کو چلا گیا ۔۔۔ یعنی کسی کو کوئی پیسے دینے نہیں پڑے

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    آپ دونوں حضرات کے جوابات درست ہیں

Similar Threads

  1. James Bond Car
    By Ahmed Khan in forum Photo Gallery
    Replies: 15
    Last Post: 2nd March 2021, 10:05 AM
  2. Bond 7 is right here
    By Bond 7 in forum Introduction
    Replies: 16
    Last Post: 17th July 2012, 09:39 AM
  3. Bond Is Back
    By hafizbond in forum Baat cheet
    Replies: 9
    Last Post: 5th November 2008, 03:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •