السلام علیکم
آج ایک اور سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
کیا ہنسی آئی ہے مجھے حضرتِ انسان پر
فعل بد خود کرے لعنت بھیجتا ہے شیطان پر
بتائیں یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟
اللہ حافظ
السلام علیکم
آج ایک اور سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
کیا ہنسی آئی ہے مجھے حضرتِ انسان پر
فعل بد خود کرے لعنت بھیجتا ہے شیطان پر
بتائیں یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟
اللہ حافظ
Last edited by ALi.HaiDEr; 2nd February 2017 at 10:53 AM. Reason: salam darust kiya gya
This is Just a Painting !
ویلڈن جواب درست ہے
بہت شکریہ۔
ALi.HaiDEr
یہ شعر شاید اِس محاورے کو سامنے رکھ کر کہا گیا ہے
بدفیلیاں خود کریں نام بدنام شیطان کا
اب آپ کے سوال کا جواب ۔۔۔۔۔شعر۔۔۔۔اور ۔۔۔۔محاورہ۔۔۔۔تینوں چیزیں قاری کو پڑھنے کو مل رہی ہیں
Bookmarks