Results 1 to 4 of 4

Thread: آپﷺ کے نام کا مطلب

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,616
    Threads
    2410
    Credits
    107,827
    Thanked
    1656

    Default آپﷺ کے نام کا مطلب


    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
    آپﷺ کے کس نام کا لغوی مطلب " ممدوح" ہے یعنی تعریف کیا گیا؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
    محمدﷺ۔1
    احمدﷺ۔2
    سیدالمرسلینﷺ۔3

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
    آپﷺ کے کس نام کا لغوی مطلب " ممدوح" ہے یعنی تعریف کیا گیا؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
    محمدﷺ۔1
    احمدﷺ۔2
    سیدالمرسلینﷺ۔3
    بھائی بہت آسان جواب
    احمد (ص)

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,616
    Threads
    2410
    Credits
    107,827
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی بہت آسان جواب
    احمد (ص)
    جواب درست ہے۔
    رانا بھائی ممبران اس کی طرف توجہ نہیں کرتے ۔
    اس لیے میں نے سوچا کہ آسان آسان سوال کر کے دیکھوں ۔
    اصل میں میں نے جو کچھ محسوس کیا ہے وہ یہ کہ ایک تو زیادہ تر ممبران صرف اپنی پوسٹ بڑھانے کے چکر میں ہوتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ جلد از جلد ان کی تعداد بڑھ جائے ۔
    دوسرا میں نے نوٹ کیا ہے کہ کافی ممبران صرف اور صرف مفت کا انٹرنیٹ یا وائی فائی حاصل کرنے کے چکروں میں ہوتے ہیں
    جس کی وجہ سے میعاری تھریڈ بہت کم ہو گئے ہیں

    ALi.HaiDEr

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    29th April 2024 @ 08:18 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 2nd March 2016, 07:54 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 14th March 2015, 06:08 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 4th January 2011, 03:49 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 29th December 2009, 09:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •