السلام علیکم۔ دوستو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ قرآنی خطاطی کے لیے کس پاکستانی مصور نے خطِ کمال ایجاد کیا؟ آپشنز۔ شفیق فاروقی۔1 اسلم کمال۔2 عبدالرحمن چغتائی۔3
Shaheen Latif said: السلام علیکم۔ دوستو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ قرآنی خطاطی کے لیے کس پاکستانی مصور نے خطِ کمال ایجاد کیا؟ آپشنز۔ شفیق فاروقی۔1 اسلم کمال۔2 عبدالرحمن چغتائی۔3 ابھی تک کسی بھائی نے اس کا جواب نہیں دیا۔ سوال کے اندر ہی اس کا جواب بھی موجود ہے۔
2
mohammadhanif14 said: 2 جی جناب۔ آپشن نمبر2 اسلم کمال۔ جواب درست ہے۔ ALi.HaiDEr
Forum Rules
Bookmarks