السلام علیکم
آج ایک اور سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
سوال یہ ہے کہ
پاکستان میں کتنے اور کون کون سے مغل بادشاہوں کی قبریں ہیں؟
السلام علیکم
آج ایک اور سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
سوال یہ ہے کہ
پاکستان میں کتنے اور کون کون سے مغل بادشاہوں کی قبریں ہیں؟
جہانگیر کے ساتھ انار کلی کا بھی ذکر ہو جاتا
------
بہت شکریہ
بلکل جی بجا فرمایا آپ نے
میں نے پچھلی بارآ پ کے شہر کے سفر کے دوران اُن کی اصلی تربت کا دیدار کیا تھا
اب تو اس کی حالت بہت خراب ہو گئی ہے ۔ کوئی اس طرف دھیان نہیں دیتا ۔ ورنہ پہلے لوگ وہاں جا کر پکنک مناتے تھے ۔
اسلاف کی نشانیاں ہیں اور کوئی توجہ نہیں ہے بدقسمتی ہی کہا جا سکتا ہے
دنیا اس طرف اپنی توجہ مرکوز کر رہی ہےاور ہم ہیں کہ اپنی دنیا میں گم ہیں
Bookmarks