Results 1 to 2 of 2

Thread: لکیر

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default لکیر



    کلاس روم میں سناٹا طاری تھا۔
    طلبا کی نظریں کبھی استاد کی طرف اٹھتیں
    اور کبھی بلیک بورڈ کی طرف۔
    استاد کے سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔
    سوال تھا ہی ایسا۔
    استاد نے کمرے میں داخل ہوتے ہی بغیر ایک لفظ کہے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی۔
    پھر اپنا رخ طلبا کی طرف کرتے ہوئے پوچھا،
    ’’تم میں سے کون ہے جو اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے ؟‘‘۔
    ’’یہ ناممکن ہے ۔‘‘،
    کلاس کے سب سے ذہین طالبعلم نے آخر کار اس خاموشی کو توڑ تے ہوئے جواب دیا۔ ’’لکیر کو چھوٹا کرنے کے لیے اسے مٹانا پڑ ے گا
    اور آپ اس لکیر کو چھونے سے بھی منع کر رہے ہیں ۔‘‘
    باقی طلبا نے بھی گردن ہلا کر اس کی تائید کر دی۔
    استاد نے گہری نظروں سے طلبا کو دیکھا اور کچھ کہے بغیر بلیک بورڈ پر پچھلی لکیر کے متوازی مگر اس سے بڑ ی ایک اور لکیر کھینچ دی۔
    جس کے بعد سب نے دیکھ لیا کہ
    استاد نے پچھلی لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دیا تھا۔
    طلبا نے آج اپنی زندگی کا سب سے بڑ ا سبق سیکھا تھا۔
    دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر،
    ان کو بدنام کیے بغیر،
    ان سے حسد کیے بغیر،
    ان سے الجھے بغیر ان سے آگے نکل جانے کا ہنر چند منٹ میں انہوں نے سیکھ لیا تھا۔

  2. #2
    scropion is offline Senior Member+
    Last Online
    21st June 2018 @ 04:33 PM
    Join Date
    31 Jan 2011
    Gender
    Male
    Posts
    139
    Threads
    5
    Credits
    1,416
    Thanked
    7

    Default

    Subhan Allah ye baat agr her koi smj ly to aman he aman ho jaie

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 1st December 2017, 03:43 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 9th January 2012, 10:34 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 12th June 2011, 11:51 AM
  4. Replies: 10
    Last Post: 13th January 2011, 03:28 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 15th October 2009, 03:33 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •