السلام علیکم
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے پی سی میں ریم کی 4 سلاٹ ہیں۔ دو کا کلر کالا ہے۔ اور دو کا سفید ہے اس کی کیا وجہ ہے۔ اور اس میں کوئ ریم لگائ جا سکتی ہے۔اس وقت کالی سلاٹ میں ریم لگی ہوئ ہے۔ امید ہے کہ ہارڈ ویر کہ ماہر میری ہیلپ کریں گے