Results 1 to 5 of 5

Thread: قبیلہ قریش کا مطلب بتائیں

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default قبیلہ قریش کا مطلب بتائیں


    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
    حضور ﷺ کا تعلق قبیلہ قریش سے تھا۔ قریش کا لغوی مطلب کیا ہے؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
    بڑی مچھلی۔1
    بڑا دریا۔2
    بڑی بستی۔3

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    3

  3. #3
    ZubairJamali32 is offline Junior Member
    Last Online
    7th March 2017 @ 11:36 PM
    Join Date
    21 Jan 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    5
    Thanked
    0

    Default

    3 Hai jawab Ithink

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ZubairJamali32 said: View Post
    3 Hai jawab Ithink
    Quote fasifasi824 said: View Post
    3
    ابن کلاب وہ پہلے شخص ہیں جنہیں قریش کہا گیا۔ عبدالملک بن مروان کا کہنا ہے کہ قصی ابن کلاب سے پہلے کوئی قریش نہیں تھا۔حضرت اسماعیل (علیہ السلام) کی نسل میں ایک شخص نضر بن کنانہ تھا اس کی اولاد کو قریش اس لئے کہتے ہیں کہ قریش کے معنی ایک جگہ جمع ہونے کے ہیں یہ بنی کنانہ حرم کی خدمت کی غرض سے سب ایک جگہ رہتے تھے اس واسطے ان کا لقب قریش ہوگیا۔ اگرچہ بنی کنانہ کے اس لقب قرار پانے کی اور وجوہات بھی ہیں لیکن صاحب قاموس نے اس وجہ کو مقدم رکھا ہے

    قریش کے معنی ایک جگہ جمع ہونے کے ہیں۔ جس سے ایک بڑی بستی بن جاتی ہے۔

    جواب درست ہے۔

  5. #5
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 2nd January 2014, 10:00 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 2nd October 2012, 07:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •