Results 1 to 2 of 2

Thread: وزنی سامان اٹھا کر ساتھ چلنے والا روبوٹ تی

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default وزنی سامان اٹھا کر ساتھ چلنے والا روبوٹ تی

    السلام علیکم۔
    وزنی سامان اٹھا کر ساتھ چلنے والا روبوٹ تیار

    Name:  Gita-Robot.jpg
Views: 119
Size:  61.8 KB

    اٹلی کی ایک معروف کمپنی ‘پیاگیو’نے مشقت کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو 18 کلوگرام وزن کے ساتھ آپ کے پیچھے
    پیچھےچلے گا اور 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکے گا۔

    جیٹا نامی یہ روبوٹ وزن اٹھا کردیئے گئے نقشے کی مدد سے ازخود سفر کرتا ہے۔ نیلی گیند کی مانند یہ روبوٹ 26 انچ اونچا ہے ۔

    روبوٹ کو سفر کے دوران آپ کا سامان اٹھانے کیلئے بنایا گیا ہے جو آپ کے تعاقب میں رہتا ہے خواہ آپ چل رہے ہوں، جاگنگ کررہے ہوں یا پھر سائیکل پر سوار اپنے گھر جارہے ہوں۔

    روبوٹ میں خاص قسم کے سرکٹ اسے بآسانی آگے دوڑنے میں مدد دیتے ہیں اور یہ اپنا توازن برقرار رکھتے ہوئے ہموار انداز میں چلتا رہتا ہے۔

    کمپنی کے مطابق یہ روبوٹ اپنے راستے میں آنے والی رکاوٹوں سے بچتے ہوئے آگے بڑھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے جب کہ ایک مرتبہ چارج ہونے پر یہ 8 گھنٹے تک دوڑ سکتا ہے۔
    مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔
    وزنی سامان اٹھا کر ساتھ چلنے والا روبوٹ تیار

    Name:  Gita-Robot.jpg
Views: 119
Size:  61.8 KB

    اٹلی کی ایک معروف کمپنی ‘پیاگیو’نے مشقت کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو 18 کلوگرام وزن کے ساتھ آپ کے پیچھے
    پیچھےچلے گا اور 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکے گا۔

    جیٹا نامی یہ روبوٹ وزن اٹھا کردیئے گئے نقشے کی مدد سے ازخود سفر کرتا ہے۔ نیلی گیند کی مانند یہ روبوٹ 26 انچ اونچا ہے ۔

    روبوٹ کو سفر کے دوران آپ کا سامان اٹھانے کیلئے بنایا گیا ہے جو آپ کے تعاقب میں رہتا ہے خواہ آپ چل رہے ہوں، جاگنگ کررہے ہوں یا پھر سائیکل پر سوار اپنے گھر جارہے ہوں۔

    روبوٹ میں خاص قسم کے سرکٹ اسے بآسانی آگے دوڑنے میں مدد دیتے ہیں اور یہ اپنا توازن برقرار رکھتے ہوئے ہموار انداز میں چلتا رہتا ہے۔

    کمپنی کے مطابق یہ روبوٹ اپنے راستے میں آنے والی رکاوٹوں سے بچتے ہوئے آگے بڑھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے جب کہ ایک مرتبہ چارج ہونے پر یہ 8 گھنٹے تک دوڑ سکتا ہے۔
    مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں

    معلومات شئیر کرنے کا شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 8th February 2016, 07:53 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 12th August 2014, 12:12 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 25th March 2013, 04:19 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 24th July 2009, 11:35 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •