Results 1 to 8 of 8

Thread: کھانا پکانے کا تیل، فولاد سے مضبوط دھات می

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default کھانا پکانے کا تیل، فولاد سے مضبوط دھات می

    السلام علیکم۔
    کھانا پکانے کا تیل، فولاد سے مضبوط دھات میں تبدیل کرنے طریقہ دریافت
    آسٹریلوی سائنسدانوں نے کھانا پکانے کے تیل کو گریفین میں تبدیل کرنے کاطریقہ دریافت کرلیا۔ یہ مادہ فولاد سے 200 گنا زیادہ
    مضبوط اور انتہائی لچک دار ٹھوس سمجھا جاتا ہے۔

    ریسرچ جرنل ‘نیچر کمیونی کیشنز’ کی رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ ‘کامن ویلتھ سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن’ میں نینو ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کیا ہے۔

    اس ٹیکنالوجی کو ‘گراف ایئر’ کا نام دیا گیا ہے۔ ان تجربات میں حاصل کئے گئے گریفین کے نمونے صرف 5 سینٹی میٹر لمبے اور 2 سینٹی میٹر چوڑے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس طریقے کو مزید بہتر کرتے ہوئے زیادہ رقبے والی گریفین بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ جس کیلئے انہیں تحقیق کی مد میں خاصی رقم بھی درکار ہوگی۔

    گریفین پہلی بار 2004 میں حاصل کی گئی جس کے بعد سے آج تک اس کی خصوصیات دریافت ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ۔

    آسٹریلوی سائنسدانوں کی مذکورہ ٹیکنالوجی خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ اس کے ذریعے گریفین کی تیاری نہ صرف سادہ بلکہ کم خرچ اور تیز رفتار بھی بنادی گئی ہے کیونکہ اسے کسی خصوصی ماحول کی ضرورت نہیں ہوتی۔

    دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی اور آسٹریلوی سائنسدانوں کی کامیابیاں اپنی جگہ لیکن ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ کیا کوئی ایسا طریقہ بھی ایجاد ہوسکے گا جس کے ذریعے گریفین کی زیادہ چوڑی چادریں بھی کم خرچ انداز میں تیار کی جاسکیں کیونکہ گریفین کو صنعتی اطلاق کی منزل تک پہنچانے کے لیے ضروری ہوگا کہ اس کے زیادہ چوڑے نمونے، مناسب لاگت پر تیار کیے جائیں۔

    بشکریہ ہفنگٹن پوسٹ
    سورس لنک

  2. #2
    suha52's Avatar
    suha52 is offline Junior Member
    Last Online
    10th February 2017 @ 04:05 PM
    Join Date
    27 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    20
    Threads
    0
    Credits
    33
    Thanked
    0

    Default

    Scientist ko kabhi chain ni aey ga.

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    Quote suha52 said: View Post
    Scientist ko kabhi chain ni aey ga.
    جس دن ان کو چین آ گیا اس دن ان کی سائنس ختم ہو جائے گی ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔
    کھانا پکانے کا تیل، فولاد سے مضبوط دھات میں تبدیل کرنے طریقہ دریافت
    آسٹریلوی سائنسدانوں نے کھانا پکانے کے تیل کو گریفین میں تبدیل کرنے کاطریقہ دریافت کرلیا۔ یہ مادہ فولاد سے 200 گنا زیادہ
    مضبوط اور انتہائی لچک دار ٹھوس سمجھا جاتا ہے۔

    ریسرچ جرنل ‘نیچر کمیونی کیشنز’ کی رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ ‘کامن ویلتھ سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن’ میں نینو ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کیا ہے۔

    اس ٹیکنالوجی کو ‘گراف ایئر’ کا نام دیا گیا ہے۔ ان تجربات میں حاصل کئے گئے گریفین کے نمونے صرف 5 سینٹی میٹر لمبے اور 2 سینٹی میٹر چوڑے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس طریقے کو مزید بہتر کرتے ہوئے زیادہ رقبے والی گریفین بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ جس کیلئے انہیں تحقیق کی مد میں خاصی رقم بھی درکار ہوگی۔

    گریفین پہلی بار 2004 میں حاصل کی گئی جس کے بعد سے آج تک اس کی خصوصیات دریافت ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ۔

    آسٹریلوی سائنسدانوں کی مذکورہ ٹیکنالوجی خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ اس کے ذریعے گریفین کی تیاری نہ صرف سادہ بلکہ کم خرچ اور تیز رفتار بھی بنادی گئی ہے کیونکہ اسے کسی خصوصی ماحول کی ضرورت نہیں ہوتی۔

    دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی اور آسٹریلوی سائنسدانوں کی کامیابیاں اپنی جگہ لیکن ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ کیا کوئی ایسا طریقہ بھی ایجاد ہوسکے گا جس کے ذریعے گریفین کی زیادہ چوڑی چادریں بھی کم خرچ انداز میں تیار کی جاسکیں کیونکہ گریفین کو صنعتی اطلاق کی منزل تک پہنچانے کے لیے ضروری ہوگا کہ اس کے زیادہ چوڑے نمونے، مناسب لاگت پر تیار کیے جائیں۔

    بشکریہ ہفنگٹن پوسٹ
    سورس لنک
    Thanks for Information

    - - - Updated - - -

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    بھائی مجھے سمجھ نہیں آئی گریفین کی

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی مجھے سمجھ نہیں آئی گریفین کی
    گریفن ایک قسم کی دھات ہے جو وزن میں بہت ہلکی اور مضبوط ہے ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    گریفن ایک قسم کی دھات ہے جو وزن میں بہت ہلکی اور مضبوط ہے ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

    اچھا اچھا بھائی شکریہ
    میں نے کافی غور کی پر پتا نہیں لگا
    کوئی بات نہیں کبھی کبھی ہو جاتا ہے ایسا

  8. #8
    Aamir Ayub's Avatar
    Aamir Ayub is offline Senior Member+
    Last Online
    7th October 2021 @ 12:46 PM
    Join Date
    05 Nov 2013
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    0
    Credits
    242
    Thanked
    0

    Default

    nice

    - - - Updated - - -

    thanx

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. روزہ سنت کے مطابق افطار کریں۔ الحدیث
    By maktabweb in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 8
    Last Post: 19th June 2016, 05:32 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 17th February 2011, 01:01 AM
  4. Replies: 31
    Last Post: 21st May 2010, 11:19 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 28th April 2009, 09:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •