آج کل سب کو ہی آن لائن ارننگ کا شوق ہے۔
کئی لوگ تو بہت ہی اچھی ارننگ کررہے ہیں۔
یہ دیکھتےہوئے مجھے بھی آن لائن ارننگ کا شوق ہوا۔
دوسروں کے تجربے اور اپنے تجربے سے میں نے بھی کچھ کمانا شروع کیا۔

کافی عرصہ آن لائن کام کرنے کے بعد میں نے یہ سیکھا کے آن لائن ارننگ کے لیے آپ کو صبر اور تحمل کی اشدد ضرورت ہے۔
ایک دم آپ بڑی رقم نہیں کما سکتے۔
اس کے لیے آپ کو مستند ویب سائیٹس کی مختلف تکنیکس سیکھنا ہوں گی۔
جو یہ راز سیکھ گیا وہ اچھی کمائی شروع کرسکتا ہے۔

آج میں بھی آپ لوگوں کے ساتھ ایک سائٹ شئیر کررہاہوں۔
پہلا میرا تازہ پے منٹ دیکھیں۔
Name:  payza 1.jpg
Views: 1267
Size:  19.1 KB
اکیس جنوری کو ریکویسٹ کی اور تین فروری کو دس ڈالر مل گئے۔
Name:  payza 3.jpg
Views: 1263
Size:  59.4 KB

آپ میں سے جو اس سائٹ پر اکاونٹ بنانا چاہتا ہے وہ اس لنک پر کلک کرکے اکاونٹ بنائے۔

نوٹ: جوجو ساتھی اس سائٹ پر اکاونٹ بنائے، وہ مجھے فورم پر پی ایم ضرور کرئے۔
میں اپنے تجربے اس سے ساتھی کو ضرور گائیڈ کروں گا۔