Results 1 to 2 of 2

Thread: فتنہ قادیان

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,620
    Threads
    2412
    Credits
    108,932
    Thanked
    1656

    Default فتنہ قادیان

    آجکل فتنہ قادیان نے تیزی سے دوبارہ زور پکڑا ہوا ہے اور الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر چند نام نہاد مسلمانوں کو آلہ کار بنا کر خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
    اس وقت المیہ یہ ہے کہ اج کا یہ ماڈرن مسلم اس فتنے کو اول تو سمجھ ہی نہیں سکتا دوئم اس کی تہہ تک کبھی بھی نہیں پہنچ سکتا۔ اگر کوئی قادیانی کسی مسلم سے یہ پوچھ لے کہ میں قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے کے باوجود مسلم کیوں نہیں ہوں ؟ تو اسکا جواب شاید ہی کوئی مسلمان یا یہ نام نہاد مولوی دے سکیں ..
    ایسے میں ہمیں حقیقی علماء کرام کی خدمات حاصل کرنی چائیے جو مکمل دلیل اور ثبوت سے سادہ الفاظ میں اس الجھتی گتھی کو سلجھا سکیں
    میں نے ایک صاحب کو سنا جنہوں نے انتہائی سادہ الفاظ میں مکمل وضاحت سے اس ساری کشمکش پر روشنی ڈالی
    نیو یارک میں ایک یہودی نے سوال کیا ۔ سوال تھا کہ قادیانی کیوں مسلم نہیں ہیں جبکہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی مانتے ہیں اور قرآن کریم کو بھی مانتے ہیں اور جو شخص ان دونوں باتوں کو مانے وہ مسلم ہوتا ہے تو پھر قادیانی کیوں مسلم نہیں ہیں؟
    جواب : میرے بھائی تم کون ہو؟ تم یہودی ہو کیوں کہ تم موسی علیہ السلام اور تورات کو مانتے ہو
    عیسائی موسی علیہ السلام اور تورات دونوں کو مانتے ہیں اور دونوں کو ماننے کے باوجود یہودی نہیں ہیں ۔ اگر وہ یہودی ہونے کا دعوی کریں گے تو آپ مانو گے ؟ اس نے کہا نہیں مانیں گے کیوں کہ وہ موسی علیہ السلام اور تورات دونوں کو ماننے کے بعد ایک اور نبی اور ایک اور کتاب کو بھی مانتے ہیں اس لئے وہ یہودی نہیں ہیں بے شک وہ تورات اور موسی علیہ السلام کو مانتے پھریں لیکن اس کے بعد وہ عیسی علیہ السلام کو بھی مانتے ہیں اور انجیل کو بھی۔ اس لئے وہ یہودی نہیں ہیں
    عیسائیوں کے بعد ہم مسلمان الحمداللہ تورات کو بھی مانتے ہیں موسی کو بھی مانتے ہیں ۔ عیسی کو بھی مانتے ہیں اور انجیل کو بھی مانتے ہیں اور اگر خدا نہ کرے ہم دعوی کریں کہ ہم یہودی یا عیسائی ہیں تو مانو گے؟ کہنے لگا نہیں مانیں گے کیوں کہ آپ ان سب کو ماننے کے بعد ایک اور نبی اور ایک اور کتاب کو مانتے ہو۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کو مانتے ہو
    مولانا نے فرمایا یہی مسئلہ ہے کہ جس طرح عیسائی موسی علیہ السلام اور تورات کو ماننے کے باوجود یہودی نہیں کہلائے جا سکتے۔جس طرح مسلمان عیسی علیہ السلام اور انجیل کو ماننے کے باوجود عیسائی نہیں ہیں عین اسی طرح قادیانی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کو ماننے کے باوجود مسلم نہیں کہلائے جا سکتے کیوں کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کے بعد ایک اور نئے نبی اور نئی کتاب کو مانتے ہیں وہ مرزا قادیانی اور اسکی کتاب تذکرہ کو مانتے ہیں لہذا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں انکے مذہب کا نام اسلام کے بجائے کچھ اور ہونا چائیے اور انہیں خود کو مسلم نہیں کہلوانا چائیے کیوں کہ اگر موسی اور توراۂ کو ماننے والے الگ مذہب ہیں۔عیسی اور انجیل کو ماننے والے الگ مذہب ہیں ۔قرآن کریم اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ماننے والے الگ مذہب ہیں تو اسی طرح ان کے بعد نبی اور کتاب کو ماننے والوں کا مذہب الگ ہوتا ہے
    ہم نے کبھی ہندوں یہودیوں عیسائیوں یا سکھوں کے حقوق پامال نہیں کئے اور نہ ان پر کسی قسم کا ظلم کیا کیوں کہ وہ اپنے مذہب کے اندر رہ کر جو مرضی کریں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں لیکن قادیانیوں کو ہم ہر جگہ اس لئے نشانہ بناتے ہیں کہ وہ ہمارا مذہب اور نام استعمال کر رہے ہیں۔ جس دن وہ خود کو نان مسلم سمجھیں گے اس دن ہم انکو انکے سارے حقوق دے دیں گے لیکن جب تک وہ ہمارا لوگو اور ٹریڈ مارک استعمال کر کے خود کو مسلم کہلواتے رہیں گے تب تک ہم انکے حقوق تو کجا ان کو کچلنے سے بھی باز نہیں آئیں گے ..
    اس تحریر کو دوسروں سے شیئر کریں تاکہ لوگ اس فتنے کی حقیقت سے آشنا ہو سکیں

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    توبہ استغفار
    یا اللہ پاک اس گندے اور ناپاک ذلیل لوگوں سے ہمیں بچانا جو اس فتنے میں ملوث ہیں۔۔۔

    حضور کریم اللہ کے آخری رسول ہیں جو اس کے بعد کسی کو نبی کہے وہ مسلم نہیں ہے۔۔

    بہت اچھی اور ہدایت والی تحریر لکھی آپ نے اس سے بہت فائدہ ہوگا سب مسلمز کو قادینیت کو سمجھنے میں

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 4th April 2020, 08:03 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 15th January 2014, 06:41 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 17th August 2012, 12:30 PM
  4. Replies: 84
    Last Post: 5th February 2011, 12:49 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 12th July 2010, 07:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •