اطہر بھائی۔
اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ 5 نمبر پر مچھلی کے بارے میں نا تو میں نے قرآن میں پڑھا ہے اور نا ہی کسی نے اس کی تصدیق کی ہے۔
اگر آپ کے پاس یا کسی بھی ممبر کے پاس اس کا کوئی ثبوت موجود ہو ۔ تو برائے کرم مجھ سے ضرور شیئر کریں تا کہ مجھے کنفرم ہو جائے۔
Bookmarks