السلام علیکم۔
آج میں بھی ایک خاکہ لے کر حاضر ہوا ہوں بھائی شاہین کی طرح۔
اس تصویر میں تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں۔
بہت ہی آسان آسان چیزیں ہیں۔
اللہ حافظ
السلام علیکم۔
آج میں بھی ایک خاکہ لے کر حاضر ہوا ہوں بھائی شاہین کی طرح۔
اس تصویر میں تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں۔
بہت ہی آسان آسان چیزیں ہیں۔
اللہ حافظ
رانا بھائی سب کچھ مل گیا ہے ۔ صبح کلر کر کے اپ لوڈ کر دوں گا ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
وعلیکم السلام۔
یہ لیں رانا صاحب مکمل خاکے۔
اب آپ بھی میری شاباش نکالیں۔
Bookmarks