Shaheen Latif said:
السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
حضورﷺ نے ہجرت مدینہ کی اطلاع سب سے پہلے کس کو دی تھی؟
آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی ۔1
حضرت عمر فاروق رضی ۔2
حضرت علی رضی ۔3
Sent from my SM-G900H using Tapatalk
Bookmarks