bs eng krne k liye intermediate mein se kitne mmarks require hote hain?
Plz guide me
bs eng krne k liye intermediate mein se kitne mmarks require hote hain?
Plz guide me
آپ سرکاری ادارے سے بی ایس کرنا چاہتے ہیں یا پرائیوٹ ادارے سے
میرے خیال میں دونوں کا معیار الگ الگ ہوگا
اور
اگر ادارے کا نام معلوم ہے تو اُ س کی ویب سائٹ پر جا کر چیک کرلیں
میرے خیال میں سیکنڈ ڈویزن تو درکار ہوگا
زیادہ بہتر اُس ادارے کی ویب سائٹ سے پتہ چل جائے گیا
ساتھ میں یہ بات بھی یاد رکھیے گا کہ آپ نے بی ایس صبح میں کرنا ہے یا شام میں
باقی اس جگہ کا وزٹ کریں شاید آپ کے کام آسکے
ورنہ آگاہی تو ہو ہی جائے گی
http://pu.edu.pk/page/downloads/exam...sion_form.html
Bookmarks