Results 1 to 11 of 11

Thread: مجبوری یا پیشہ

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default مجبوری یا پیشہ

    السلام علیکم

    گداگروں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، لیکن یہ نہیں پتہ چلتا کہ کون پیشہ ور ہے اور کون ضرورت مند، اگر ہم پیشہ ور فقیروں کو صدقہ خیرات دیتے رہیں تو وہ اس کام کو بہت مناسب کام سمجھ کر خود بھی اس کام کو نہیں چھوڑیں گے بلکہ اپنے گھروالوں کو بھی اس کاروبار میں شامل کرلیں گے، غالباً یہی وجہ ہے کہ گداگروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

    حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پیشہ ور فقیروں کو پکڑیں اور ضرورت مندوں کے روزگار کا انتظام کریں۔ جب کبھی گھر سے باہر خاص طور پر بازار میں جانا ہو تو گداگروں کا تھوڑی تھوڑی دیر میں سامنا کرنا پڑھتا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کس کو پیسے دیئے جائیں اور کس کو نہ دیئے جائیں چند سکے دینے سے ہم غریب تو نہیں ہونگے لیکن پیشہ ور فقیروں کو اگر ایک دن میں بہت سے لوگ چند سکے بھی دیتے رہیں تو ان کی ایک دن کے اخراجات پورے ہوجاتے ہیں اور اس طرح وہ حلال کمائی کی طرف راغب ہونے اور محنت کرکے کمائی کرنے کا نہیں سوچتے۔

    ہمارے اطراف میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی سفید پوشی کی وجہ سے بھیک نہیں مانگتے، ہمیں چاہئے کہ ہم ایسے لوگوں کی مدد کریں جو واقعی میں ضرورت کے مستحق ہیں اس طرح ان کی مدد ہوجائے گی اور وہ سڑکوں پر آنے سے بچ جائیں گےاور ہمارے نامہ اعمال میں ثواب لکھا جاتا رہے گا اور یقیناً اللہ تعالیٰ ہمارے مال میں برکت بھی عطا فرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کی توفیق نصیب فرمائے۔

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote maktabweb said: View Post

    بے شک درست بہت سے لوگوں نے پیشہ بنا رکھا ہے
    بہرحال اللہ کسی کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے آمین

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    ہمارے اطراف میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی سفید پوشی کی وجہ سے بھیک نہیں مانگتے، ہمیں چاہئے کہ ہم ایسے لوگوں کی مدد کریں جو واقعی میں ضرورت کے مستحق ہیں اس طرح ان کی مدد ہوجائے گی اور وہ سڑکوں پر آنے سے بچ جائیں گےاور ہمارے نامہ اعمال میں ثواب لکھا جاتا رہے گا اور یقیناً اللہ تعالیٰ ہمارے مال میں برکت بھی عطا فرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کی توفیق نصیب فرمائے۔
    میں آپ کی اس بات سے 100 فیصد متفق ہوں۔ اصل مثلہ ہی یہی ہے کے حقدار کو ڈھونڈا جائے۔

  4. #4
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    آمین

  5. #5
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    جزاک اللہ

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ہمارے اطراف میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی سفید پوشی کی وجہ سے بھیک نہیں مانگتے، ہمیں چاہئے کہ ہم ایسے لوگوں کی مدد کریں جو واقعی میں ضرورت کے مستحق ہیں اس طرح ان کی مدد ہوجائے گی اور وہ سڑکوں پر آنے سے بچ جائیں گےاور ہمارے نامہ اعمال میں ثواب لکھا جاتا رہے گا اور یقیناً اللہ تعالیٰ ہمارے مال میں برکت بھی عطا فرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کی توفیق نصیب فرمائے۔
    میں آپ کی اس بات سے 100 فیصد متفق ہوں۔ اصل مثلہ ہی یہی ہے کے حقدار کو ڈھونڈا جائے۔
    بلکل بھائی آج کل تو پتا ہی نہیں لگتا کس کو دیں کس کو نہ۔۔۔
    لیکن ہمیں چاہیے کہ ہم سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں کو دیکھیں کہ کہیں ان میں کوئی مستحق ہو تو انہیں دیں

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    السلام علیکم

    گداگروں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، لیکن یہ نہیں پتہ چلتا کہ کون پیشہ ور ہے اور کون ضرورت مند، اگر ہم پیشہ ور فقیروں کو صدقہ خیرات دیتے رہیں تو وہ اس کام کو بہت مناسب کام سمجھ کر خود بھی اس کام کو نہیں چھوڑیں گے بلکہ اپنے گھروالوں کو بھی اس کاروبار میں شامل کرلیں گے، غالباً یہی وجہ ہے کہ گداگروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

    حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پیشہ ور فقیروں کو پکڑیں اور ضرورت مندوں کے روزگار کا انتظام کریں۔ جب کبھی گھر سے باہر خاص طور پر بازار میں جانا ہو تو گداگروں کا تھوڑی تھوڑی دیر میں سامنا کرنا پڑھتا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کس کو پیسے دیئے جائیں اور کس کو نہ دیئے جائیں چند سکے دینے سے ہم غریب تو نہیں ہونگے لیکن پیشہ ور فقیروں کو اگر ایک دن میں بہت سے لوگ چند سکے بھی دیتے رہیں تو ان کی ایک دن کے اخراجات پورے ہوجاتے ہیں اور اس طرح وہ حلال کمائی کی طرف راغب ہونے اور محنت کرکے کمائی کرنے کا نہیں سوچتے۔

    ہمارے اطراف میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی سفید پوشی کی وجہ سے بھیک نہیں مانگتے، ہمیں چاہئے کہ ہم ایسے لوگوں کی مدد کریں جو واقعی میں ضرورت کے مستحق ہیں اس طرح ان کی مدد ہوجائے گی اور وہ سڑکوں پر آنے سے بچ جائیں گےاور ہمارے نامہ اعمال میں ثواب لکھا جاتا رہے گا اور یقیناً اللہ تعالیٰ ہمارے مال میں برکت بھی عطا فرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کی توفیق نصیب فرمائے۔
    آپ نے بہت اچھا مسلہ اٹھایا ہے
    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بے شک درست بہت سے لوگوں نے پیشہ بنا رکھا ہے
    بہرحال اللہ کسی کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے آمین
    آمین

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ہمارے اطراف میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی سفید پوشی کی وجہ سے بھیک نہیں مانگتے، ہمیں چاہئے کہ ہم ایسے لوگوں کی مدد کریں جو واقعی میں ضرورت کے مستحق ہیں اس طرح ان کی مدد ہوجائے گی اور وہ سڑکوں پر آنے سے بچ جائیں گےاور ہمارے نامہ اعمال میں ثواب لکھا جاتا رہے گا اور یقیناً اللہ تعالیٰ ہمارے مال میں برکت بھی عطا فرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو حقیقی ضرورت مندوں کی مدد کی توفیق نصیب فرمائے۔
    میں آپ کی اس بات سے 100 فیصد متفق ہوں۔ اصل مثلہ ہی یہی ہے کے حقدار کو ڈھونڈا جائے۔
    جی بالکل

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بلکل بھائی آج کل تو پتا ہی نہیں لگتا کس کو دیں کس کو نہ۔۔۔
    لیکن ہمیں چاہیے کہ ہم سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں کو دیکھیں کہ کہیں ان میں کوئی مستحق ہو تو انہیں دیں
    بے شک

  11. #11
    jawadriaz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2021 @ 03:01 PM
    Join Date
    20 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    8
    Credits
    748
    Thanked
    7

    Default

    ضرورت پیشہ بن جائے تو پیشہ ور ہی کہلانا ہے۔۔۔جب تک اللہ کے حکم کے مطابق دولت گردش نہ کرے گی اور محض تجوریوں کے پیٹ بھرے جائیں گے تب تک حالات نہیں بدلیں گے۔

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 2nd April 2012, 12:28 PM
  2. جزباتی ردعمل کی پیمائش بھی ہو گی
    By Raza_Bashir in forum General Knowledge
    Replies: 0
    Last Post: 10th May 2011, 02:57 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 10th August 2010, 06:26 PM
  4. Replies: 10
    Last Post: 26th April 2010, 06:02 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 4th October 2009, 02:53 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •