Results 1 to 2 of 2

Thread: پیروں کی حرکت سے توانائی حاصل کرنے والی ال

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default پیروں کی حرکت سے توانائی حاصل کرنے والی ال



    پیروں کی حرکت سے توانائی حاصل کرنے والی الیکٹرک سائیکل تیار
    Name:  111.jpg
Views: 40
Size:  77.3 KB

    ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کی ایک کمپنی نے سائیکل میں ٹریڈ مل اس طرح سے سمو دی ہے کہ اب آپ ٹریڈ مل پر چہل قدمی کرتے ہوئے اپنے کام پر بھی جاسکتے ہیں۔
    یہ موٹاپا اور کیلوریز گھلانے والی ٹریڈ مل ہی نہیں بلکہ منفرد سواری بھی ہے جو دیکھنے میں الیکٹرک بائی سائیکل کی طرح لگتی ہے لیکن درحقیقت یہ ایک سائیکل ہے جس پر ٹریڈ مل کی پٹی نصب ہے۔ اگرچہ اسٹارٹ ہونے کے لیے اسے بیٹری کی طاقت درکار ہوتی ہے لیکن ایک بار چل پڑنے کے بعد یہ اپنے سوار کے پیروں کی حرکت سے بھی توانائی حاصل کرتی ہے اور یوں وہ گویا پیدل چلتے ہوئے اپنے منزل کی طرف گامزن ہوجاتا ہے۔
    البتہ پیدل چلنے کے مقابلے میں اس کی رفتار خاصی زیادہ ہے اور یہ ایک گھنٹے میں 25 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کرسکتی ہے۔ اسے بنانے کا اصل مقصد ان لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے جو بہت مصروف رہتے ہیں اور جن کے پاس چہل قدمی یا جاگنگ کے لیے علیحدہ سے وقت نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
    سورس

  2. #2
    MHB1 is offline Member
    Last Online
    24th November 2017 @ 01:14 PM
    Join Date
    09 Oct 2016
    Location
    Dil Se
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    563
    Threads
    85
    Thanked
    56

    Default

    Nice

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 25th December 2011, 12:17 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 24th October 2011, 01:13 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 10th October 2011, 10:59 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 26th January 2010, 07:38 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •