السلام عليكم ۔
دوستو یہ چند روز قبل لی گئی تصویر ہے ۔ اور بلکل اصل ہے ۔ اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ یہ بڑے سائز کی چمکادڑ ہے ۔ جس کا جسم ایک صحت مند کتے کے برابر ہے ۔ یہ چمکادڑ یو ای ٹی لاہور میں چند روز قبل مردہ حالت میں پائی گئی تھی ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks