Results 1 to 11 of 11

Thread: سب سے پہلی مسجد کا نام بتائیں

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,613
    Threads
    2407
    Credits
    107,797
    Thanked
    1656

    Default سب سے پہلی مسجد کا نام بتائیں

    السلام عليكم ۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    سب سے پہلی مسجد کا نام بتائیں جس کی تعمیر میں نبی کریم نے خود بھی شرکت کی؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔

    مسجد رزیق ۔1
    مسجد قبا ء۔2
    مسجد نبوی ۔3

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بھائی مسجدِ قبا

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,613
    Threads
    2407
    Credits
    107,797
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی مسجدِ قبا
    رانا صاحب کہاں سے دیکھا ہے ۔؟

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام عليكم ۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    سب سے پہلی مسجد کا نام بتائیں جس کی تعمیر میں نبی کریم نے خود بھی شرکت کی؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔

    مسجد رزیق ۔1
    مسجد قبا ء۔2
    مسجد نبوی ۔3

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
    جواب : مسجد قباء

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    رانا صاحب کہاں سے دیکھا ہے ۔؟
    بھائی
    اسلامک معلومات کی بک سے

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    رانا صاحب کہاں سے دیکھا ہے ۔؟

    بھائی اگر مجھے سوال کا جواب آ جائے تو اسکا مطلب یہ تو نہیں کی میں نے تکا مارا
    حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق 8 ربیع الاول 13 نبوی بروز دو شنبہ بمطابق 23 ستمبر 622ء کو یثرب کی اس بیرونی بستی میں پہنچے اور 14 روز یہاں قیام کیا اور اسی دوران اس مسجد کی بنیاد رکھی۔

    انشاءاللہ آئندہ میں فل تفصیل اور دلیل کے ساتھ جواب دینے کی کوشش کرونگا

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,613
    Threads
    2407
    Credits
    107,797
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی اگر مجھے سوال کا جواب آ جائے تو اسکا مطلب یہ تو نہیں کی میں نے تکا مارا
    حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق 8 ربیع الاول 13 نبوی بروز دو شنبہ بمطابق 23 ستمبر 622ء کو یثرب کی اس بیرونی بستی میں پہنچے اور 14 روز یہاں قیام کیا اور اسی دوران اس مسجد کی بنیاد رکھی۔

    انشاءاللہ آئندہ میں فل تفصیل اور دلیل کے ساتھ جواب دینے کی کوشش کرونگا

    رانا بھائی آپ ناراض نہ ہوں۔ میں نے یہ اس لیے پوچھا کہ آپ کا جواب غلط ہے۔
    میرا سوال غور سے پڑھیں۔
    مسجدِ قباء پہلی مسجد ضرور ہے لیکن اس میں آپﷺ نے تعمیر کے کاموں میں بذاتِ خود حصہ نہیں لیا۔

    جواب ہے
    مسجدِ نبوی

    سب سے پہلی مسجد کعبہ تھی۔ کعبۃ اللہ کے ارد گرد مسجد الحرام کی تعمیر ہوئی۔ ایک روایت کے مطابق کعبہ وہ جگہ ہے جہاں سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہ السلام نے زمین پر عبادت کی تھی۔ اسی جگہ پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ مل کر ایک عبادت گاہ تعمیر کی۔ یہی جگہ مسجد الحرام کہلائی۔ کئی روایات کے مطابق یہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پہلے پہل نمازیں ادا کیں اگرچہ وہاں کعبہ میں اس وقت بت موجود تھے۔ دوسری مسجد 'مسجد قباء' تھی جس کی بنیاد حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مدینہ سے کچھ باہر اس وقت رکھی جب وہ مکہ سے مدینہ ہجرت فرما رہے تھے۔ تیسری مسجد 'مسجد نبوی' تھی جس کی بنیاد بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مدینہ میں ہجرت کے بعد رکھی اور اس کی تعمیر میں خود بھی حصہ لیا۔
    اس طرح مسجدِ نبوی وہ پہلی مسجدِ ہے جس کی تعمیر میں آپﷺ نےحصہ لیا۔

  8. #8
    saeed999's Avatar
    saeed999 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th December 2023 @ 08:12 AM
    Join Date
    05 Nov 2012
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    479
    Threads
    37
    Credits
    1,756
    Thanked
    8

    Default

    nice bro for increasing islamic knowledge...

  9. #9
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    رانا بھائی آپ ناراض نہ ہوں۔ میں نے یہ اس لیے پوچھا کہ آپ کا جواب غلط ہے۔
    میرا سوال غور سے پڑھیں۔
    مسجدِ قباء پہلی مسجد ضرور ہے لیکن اس میں آپﷺ نے تعمیر کے کاموں میں بذاتِ خود حصہ نہیں لیا۔

    جواب ہے
    مسجدِ نبوی

    سب سے پہلی مسجد کعبہ تھی۔ کعبۃ اللہ کے ارد گرد مسجد الحرام کی تعمیر ہوئی۔ ایک روایت کے مطابق کعبہ وہ جگہ ہے جہاں سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہ السلام نے زمین پر عبادت کی تھی۔ اسی جگہ پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ مل کر ایک عبادت گاہ تعمیر کی۔ یہی جگہ مسجد الحرام کہلائی۔ کئی روایات کے مطابق یہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پہلے پہل نمازیں ادا کیں اگرچہ وہاں کعبہ میں اس وقت بت موجود تھے۔ دوسری مسجد 'مسجد قباء' تھی جس کی بنیاد حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مدینہ سے کچھ باہر اس وقت رکھی جب وہ مکہ سے مدینہ ہجرت فرما رہے تھے۔ تیسری مسجد 'مسجد نبوی' تھی جس کی بنیاد بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مدینہ میں ہجرت کے بعد رکھی اور اس کی تعمیر میں خود بھی حصہ لیا۔
    اس طرح مسجدِ نبوی وہ پہلی مسجدِ ہے جس کی تعمیر میں آپﷺ نےحصہ لیا۔
    نہیں بھائی غصہ اور آپ کا یہ کیسے ہو سکتا ہے
    میں آپ کے برابر کچھ نہیں ہوں۔۔ آپ کا علم بھی مجھ سے بڑھ کر ہے بھلا آپ کی بات کو میں غلط کہ سکتا ہوں۔۔۔۔۔؟؟؟

    آپ کی بات بلکل درست ہے بھائی میں نے سوال پر غور نہیں کیا مجھے جس طرح سوال سمجھ آیا اس حساب سے میرا جواب درست ہے

    دوسری بات بھائی میں نے غصہ نہیں کیا غصہ خاص کر آپکا نہیں کر سکتا میں

    بھائی سوری بس میں نے سوال پڑھا لیکن غور سے نہیں پڑھا
    آئندہ ایسا نہیں ہوگا بھائی

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,613
    Threads
    2407
    Credits
    107,797
    Thanked
    1656

    Default

    جواب ہے

    مسجدِ نبوی

    ALi.HaiDEr

  11. #11
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    29th April 2024 @ 08:18 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 6th April 2014, 08:30 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 20th August 2012, 06:39 AM
  4. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2012, 09:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •