السلام علیکم
خوش آمدید ہم آپکو پاکستان کے سب سے بڑھے اردو فورم کا حصہ بننے پر مبارک باد دیتے ہیں
ہم آپکے شکرگزار ہیں ہمارا فورم جوائن کرنے کا بہت بہت شکریہ
امید ہے آپ ہمارے ساتھ اپنا علم شئیر کریں گے اور یہاں سے سیکھیں گے بھی
آپ یہاں پر نیو ممبر ہو اس لئے پوسٹ یا تھریڈ دینے میں آپکو دقت پیش آسکتی ہے
تو آپ سب سے پہلے
نیوممبر ٹریننگ سیکشن کو وزٹ کرلیں لنک نیچے دے دیا ہے
New Members Training Center
مزید اگر کوئی مسئلہ ہو تو آپ ٹیم ممبرز سے پوچھ سکتے ہیں امید ہے ہمارے ساتھ آپکا سفر اچھا رہے گا
آئی ٹی دنیا کی ترقی اور سیکھنے سکھانے کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گڈ لک
اللہ حافظ
Bookmarks