Results 1 to 10 of 10

Thread: اسلام کا کون سا رکن ہے جس کا نام اسلامی مہین&a

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default اسلام کا کون سا رکن ہے جس کا نام اسلامی مہین&a


    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    رمضان کے علاوہ اسلام کا کون سا رکن ہے جس کا نام اسلامی مہینے میں بھی آتا ہے؟

    بہت ہی آسان سوال ہے اس لیے اس میں کوئی آپشن نہیں ہے۔

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ

    رمضان کے علاوہ اسلام کا کون سا رکن ہے جس کا نام اسلامی مہینے میں بھی آتا ہے؟

    بہت ہی آسان سوال ہے اس لیے اس میں کوئی آپشن نہیں ہے۔
    وعلیکم السلام
    بھائی رمضان کے علاوہ حج آتا ہے اسلامی مہینوں میں

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    وعلیکم السلام
    بھائی رمضان کے علاوہ حج آتا ہے اسلامی مہینوں میں
    ہم لوگ تو بہت ہی تیزی سے سوال اور اس کا جواب دے رہے ہیں ۔ اور دو چار ممبر ہی ہیں ۔
    آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر ہم فائنل جواب دو تین دن تک روکے رکھیں تا کہ زیادہ سے زیادہ ممبران اس میں حصہ لے سکیں ۔
    ابھی تک تو ہم کسی ایک ممبر کے جواب دینے پر تھریڈ کلوز کر دیتے ہیں ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ہم لوگ تو بہت ہی تیزی سے سوال اور اس کا جواب دے رہے ہیں ۔ اور دو چار ممبر ہی ہیں ۔
    آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر ہم فائنل جواب دو تین دن تک روکے رکھیں تا کہ زیادہ سے زیادہ ممبران اس میں حصہ لے سکیں ۔
    ابھی تک تو ہم کسی ایک ممبر کے جواب دینے پر تھریڈ کلوز کر دیتے ہیں ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk
    ہاں جی بھائی بلکل درست بات ہے تاکہ کوئی اور بھی اس میں حصہ لے سکے
    اور ہاں بھائی پتا نہیں کیوں ممبرز کا اس طرف دھیان کم ہے
    سب فری انٹرنیٹ کے پیچھے پڑے ہیں کچھ ممبرز ہی ہیں جو ہر سیکشن میں
    حصہ ڈالتے ہیں

  5. #5
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    وعلیکم السلام
    حج ہی ہے
    ۔۔۔۔۔۔
    اور اوپر بات کی گئی ہے
    میمبرز فری انٹرنیٹ کے پیچھے پڑے
    ہوئے ہیں
    صحیح کہا بھائی نے
    آجکل ٹیم میمبر بھی سست ہو گئے
    موبائل نمبرز ای میل شئیر کرنے والوں کو
    بھی بین نہیں کیا جا رہا
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  6. #6
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    حج اسلام کا ایک اہم رکن ہے اور جس شخص کے پاس حج کرنے کی استطاعت ہو اس پر حج فرض ہوجاتا ہے۔ ذی الحج اسلامی مہینے میں سے ایک مہینے کا نام بھی ہے

  7. #7
    sehrish77 is offline Member
    Last Online
    11th July 2018 @ 05:15 PM
    Join Date
    11 Feb 2017
    Location
    pakistan
    Gender
    Female
    Posts
    93
    Threads
    7
    Thanked
    2

    Default

    waleikum aslam bhai jazak ALLAH kher , mujhe abi pta chala haj hai

  8. #8
    MIRZAWAJID's Avatar
    MIRZAWAJID is offline Junior Member
    Last Online
    31st March 2024 @ 08:25 AM
    Join Date
    27 Mar 2011
    Location
    Khadriala (Sara
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    2
    Credits
    1,397
    Thanked
    0

    Default

    اسلام علیکم !ذالحجـ

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    جی دوستو۔ حج
    جواب درست ہے۔

    ALi.HaiDEr

  10. #10
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 25th January 2017, 12:45 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 9th December 2011, 03:10 PM
  3. Replies: 43
    Last Post: 4th December 2011, 10:36 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 9th December 2010, 11:36 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •