Results 1 to 6 of 6

Thread: آپ صلاالله عله وسلم کی نبوت کا سال

  1. #1
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    2nd May 2024 @ 09:50 AM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,612
    Threads
    2406
    Credits
    107,787
    Thanked
    1656

    Default آپ صلاالله عله وسلم کی نبوت کا سال

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
    حضورﷺ کو کس سن عیسوی میں نبوت عطا ہوئی؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
    610 عیسوی ۔.
    612 عیسوی ۔
    615 عیسوی ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk
    Last edited by Shaheen Latif; 9th February 2017 at 02:13 PM.

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
    حضورﷺ کو کس سن عیسوی میں نبوت عطا ہوئی؟

    آپکی سہولت کی لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
    610 عیسوی ۔.
    612 عیسوی ۔
    615 عیسوی ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk
    وعلیکم السلام
    بھائی اس سوال پر میں جو جواب دونگا اس پر مجھے خود بھی پکا کنفرم نہیں
    کیونکہ تاریخ میں کوئی بھی ڈیٹ کنفرم نہیں ہے
    بعض علماکرام کا اس پر اختلافات بھی ہیں کوئی کہتا ہے چھ سو گیارہ عیسوی اور کوئی بارہ عیسوی کہتا ہے

    اس لئیے اسکا جواب میرے پاس کنفرم نہیں ہے بھائی

    لیکن بھائی آپ میرا شک ضرور دور کردیں اور تفصیل سے سمجھا دیں کہ اصل تاریخ کیا ہے۔۔
    اس سے میرا فائدہ ہو جائے گا علم میں اضافہ ہوگا اور آپکو اللہ پاک اجر دیں گے

    بہت شکریہ بھائی

  3. #3
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    2nd May 2024 @ 09:50 AM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,612
    Threads
    2406
    Credits
    107,787
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت مشہور عام تاریخ کے مطابق 12 ربیع الاول عام الفیل بمطابق 570ء یا 571ء کو ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمام مذاہب کے پیشواؤں سے کامیاب ترین پیشوا تھے۔[1] آپ کی کنیت ابوالقاسم تھی۔ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاء اکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جن کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب آخری بار پہنچانے کیلئے دنیا میں بھیجا۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دنیا کی تمام مذہبی شخصیات میں سب سے کامیاب شخصیت تھے۔ [2] 570ء (بعض روایات میں 571ء) مکہ میں پیدا ہونے والے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قرآن کی پہلی آیت چالیس برس کی عمرمیں نازل ہوئی۔ ان کا وصال تریسٹھ (63) سال کی عمر میں 632ء میں مدینہ میں ہوا، مکہ اور مدینہ دونوں شہر آج کے سعودی عرب میں حجاز کا حصہ ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف کے والد کا انتقال ان کی دنیا میں آمد سے قریبا چھ ماہ قبل ہو گیا تھا اور جب ان کی عمر چھ سال تھی تو ان کی والدہ حضرت آمنہ بھی اس دنیا سے رحلت فرما گئیں۔ عربی زبان میں لفظ "محمد" کے معنی ہیں 'جس کی تعریف کی گئی'۔ یہ لفظ اپنی اصل حمد سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے تعریف کرنا۔ یہ نام ان کے دادا حضرت عبدالمطلب نے رکھا تھا۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو رسول، خاتم النبیین، حضور اکرم، رحمت للعالمین اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے القابات سے بھی پکارا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی آپ کے بہت نام و القاب ہیں۔ نبوت کے اظہار سے قبل حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے چچا حضرت ابوطالب کے ساتھ تجارت میں ہاتھ بٹانا شروع کر دیا۔ اپنی سچائی ، دیانت داری اور شفاف کردار کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عرب قبائل میں صادق اور امین کے القاب سے پہچانے جانے لگے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنا کثیر وقت مکہ سے باہر واقع ایک غار میں جا کر عبادت میں صرف کرتے تھے اس غار کو غار حرا کہا جاتا ہے۔ یہاں پر 610ء میں ایک روز حضرت جبرائیل علیہ السلام (فرشتہ) ظاہر ہوئے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اللہ کا پیغام دیا۔

  4. #4

    ٹھیک بھائی بہت شکریہ لیکن کچھ جگہوں پر گیارہ ہے بلکے کافی زیادہ جگہوں پر سن گیارہ عیسوی ہے
    بہت شکریہ بھائی رہنمائی کا۔۔۔۔۔۔

    بھائی مجھے جنرل نالج حاصل کرنے کا شوق ہے
    اس لئیے کبھی کبھی بحث بھی ہو جاتی ہے
    کنفرمیشن کیلئے۔۔۔
    اس لئیے بھائی مائنڈ نہ کیجئیے گا بھائی میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہے۔۔
    لیکن یہ دین ہے اس میں غلطی نہیں ہونی چاہیے
    اس لئیے آپ جیسے اچھے بھائیوں سے کنفرم کرلیتا
    ہوں
    بہت شکریہ بھائی

  5. #5
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    2nd May 2024 @ 09:50 AM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,612
    Threads
    2406
    Credits
    107,787
    Thanked
    1656

    Default

    جواب ہے
    610 عیسوی ۔.

    ALi.HaiDEr

  6. #6
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    29th April 2024 @ 08:18 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 26th June 2016, 01:53 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 19th December 2013, 09:47 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 12th January 2011, 02:55 PM
  4. Replies: 10
    Last Post: 27th February 2010, 08:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •