Webhosting in Pakistan
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 17

Thread: وی آئی پی رینک ملنے پر مبارک باد Rana268

  1. #1
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 05:11 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,755
    Threads
    1248
    Credits
    62,511
    Thanked
    1126

    Default وی آئی پی رینک ملنے پر مبارک باد Rana268

    Webhosting in Pakistan

    السلام علیکم۔
    مینجمنٹ کی طرف سے رانا 268 کو وی آئی پی رینک دے دیا گیا ہے۔
    ہماری طرف سے رانا صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔
    رانا بھائی نے 24 جنوری 2017 کو آئی ٹی دنیا کو جائن کیا۔ اور بہت ہی کم عرصے میں اس مقام تک پہنچے ہیں۔
    یہ باقی ممبران کے لیے بھی مثال ہے کہ وہ بھی اس فورم پر محنت اور اچھا کام کر کے اس مقام تک پہنچ سکتے ہیں۔

    Rana268

  2. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    Abubaker30 (12th February 2017)

  3. #2
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,856
    Threads
    294
    Credits
    20,780
    Thanked
    459

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم۔
    مینجمنٹ کی طرف سے رانا 268 کو وی آئی پی رینک دے دیا گیا ہے۔
    ہماری طرف سے رانا صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔
    رانا بھائی نے 24 جنوری 2017 کو آئی ٹی دنیا کو جائن کیا۔ اور بہت ہی کم عرصے میں اس مقام تک پہنچے ہیں۔
    یہ باقی ممبران کے لیے بھی مثال ہے کہ وہ بھی اس فورم پر محنت اور اچھا کام کر کے اس مقام تک پہنچ سکتے ہیں۔

    Rana268
    وعلیکم السلام
    آئی ٹی دنیا مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ
    اور میرے بھائی شاہین کا بہت بہت شکریہ
    جن کی دعاؤں سے یہ مقام ملا ہے
    اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے
    آج میں بہت خوش ہو آج مجھے میرا مقصد مل گیا ہے
    بھائی شاہین بہت شکریہ
    مینجمنٹ بہت شکریہ میں ایسے ہی اس فورم کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتا رہونگا

  4. #3
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    6,696
    Threads
    357
    Credits
    39,842
    Thanked
    824

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    رانا بھائی آپ کو وی آئی پی رینک مبارک ہو
    امید ہے آپ آئندہ بھی ایسے ہی آئی ٹی دُنیا میں اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے

    شاہین بھائی تھریڈ تشکیل دینے کے لئے شکریہ

  5. #4
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,856
    Threads
    294
    Credits
    20,780
    Thanked
    459

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    رانا بھائی آپ کو وی آئی پی رینک مبارک ہو
    امید ہے آپ آئندہ بھی ایسے ہی آئی ٹی دُنیا میں اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے

    شاہین بھائی تھریڈ تشکیل دینے کے لئے شکریہ
    بہت بہت شکریہ بھائی
    انشاءاللہ ہم ایسے ہی کام کرتے رہیں گے

    اللہ پاک آئی ٹی دنیا کو دن دگنی رات چوگنی ترقیاں عطا فرمائے
    میں آئی ٹی دنیا ٹیم کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا

  6. #5
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 05:11 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,755
    Threads
    1248
    Credits
    62,511
    Thanked
    1126

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    رانا بھائی آپ کو وی آئی پی رینک مبارک ہو
    امید ہے آپ آئندہ بھی ایسے ہی آئی ٹی دُنیا میں اپنا علم ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے

    شاہین بھائی تھریڈ تشکیل دینے کے لئے شکریہ
    حیدر بھائی میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے بندے کو بہت خوشی ہوتی ہے ۔
    خصوصی طور پر جب مجھے وی آئی پی رینک ملا تو کسی بھی ممبر نے خود سے مبارک نہیں دی ۔ جب کہ مجھے خود بہت خوشی تھی ۔
    اس لیے میں نے سوچا کہ ہر ممبر کی خوشی کا خیال رکھنا چاہیے ۔ بس اسی سوچ نے یہ تھریڈ بنانے پر مجبور کر دیا ۔
    اور اس سے ضرور رانا صاحب کو بھی خوشی ملی ہو گی ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  7. #6
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,856
    Threads
    294
    Credits
    20,780
    Thanked
    459

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    حیدر بھائی میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے بندے کو بہت خوشی ہوتی ہے ۔
    خصوصی طور پر جب مجھے وی آئی پی رینک ملا تو کسی بھی ممبر نے خود سے مبارک نہیں دی ۔ جب کہ مجھے خود بہت خوشی تھی ۔
    اس لیے میں نے سوچا کہ ہر ممبر کی خوشی کا خیال رکھنا چاہیے ۔ بس اسی سوچ نے یہ تھریڈ بنانے پر مجبور کر دیا ۔
    اور اس سے ضرور رانا صاحب کو بھی خوشی ملی ہو گی ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk
    جی بھائی
    مجھے اتنی خوشی ہوئی کی آپ سوچ نہیں سکتے اتنی خوشی ہوئی

  8. #7
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 05:11 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,755
    Threads
    1248
    Credits
    62,511
    Thanked
    1126

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    جی بھائی
    مجھے اتنی خوشی ہوئی کی آپ سوچ نہیں سکتے اتنی خوشی ہوئی
    ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤

  9. #8
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,856
    Threads
    294
    Credits
    20,780
    Thanked
    459

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤
    آمین بھائی آپکو بھی

  10. #9
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    6,696
    Threads
    357
    Credits
    39,842
    Thanked
    824

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    جی بھائی
    مجھے اتنی خوشی ہوئی کی آپ سوچ نہیں سکتے اتنی خوشی ہوئی
    Quote Shaheen Latif said: View Post

    حیدر بھائی میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے بندے کو بہت خوشی ہوتی ہے ۔
    خصوصی طور پر جب مجھے وی آئی پی رینک ملا تو کسی بھی ممبر نے خود سے مبارک نہیں دی ۔ جب کہ مجھے خود بہت خوشی تھی ۔
    اس لیے میں نے سوچا کہ ہر ممبر کی خوشی کا خیال رکھنا چاہیے ۔ بس اسی سوچ نے یہ تھریڈ بنانے پر مجبور کر دیا ۔
    اور اس سے ضرور رانا صاحب کو بھی خوشی ملی ہو گی ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk
    جیسے آپ دونوں حضرات کی خوشی دیدنی ہے
    ایسے ہی مجھے بھی بے پناہ خوشی ہوئی تھی
    جب یٰس بھائی نے میرے لئے تھریڈ بنایا تھا
    تھریڈ لنک

    دعا ہے اللہ تعالیٰ ہماری خوشیوں کو قائم و دائم رکھے
    الہٰی آمین
    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  11. #10
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,856
    Threads
    294
    Credits
    20,780
    Thanked
    459

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    جیسے آپ دونوں حضرات کی خوشی دیدنی ہے
    ایسے ہی مجھے بھی بے پناہ خوشی ہوئی تھی
    جب یٰس بھائی نے میرے لئے تھریڈ بنایا تھا
    تھریڈ لنک

    دعا ہے اللہ تعالیٰ ہماری خوشیوں کو قائم و دائم رکھے
    الہٰی آمین
    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    آمین
    بھائی تھریڈ وزٹ کیا بھائی بہت خوشی ہوتی ہے
    جب اتنی عزت عطا کرتے ہیں اللہ پاک
    اللہ پاک آپکو مزید ترقیاں عطا فرمائے
    آمین

  12. #11
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    7th February 2019 @ 08:34 PM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,525
    Threads
    194
    Credits
    10,409
    Thanked
    364

    Default

    Vip Rink Bohat Bohat Mubarak Ho Dear
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  13. #12
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,856
    Threads
    294
    Credits
    20,780
    Thanked
    459

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Mehtab785 said: View Post
    Vip Rink Bohat Bohat Mubarak Ho Dear
    خیر مبارک بھائی بہت بہت شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. کیا آپ اپنے موبایل فون کی پرائیویسی رکھن
    By isha27 in forum Apple Iphone & Blackberry Zone
    Replies: 3
    Last Post: 18th March 2016, 10:38 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 13th January 2016, 06:29 PM
  3. کیا آپ اپنے موبایل کی پرائیویسی رکھنا چا¬
    By isha27 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 5
    Last Post: 25th December 2015, 01:41 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 24th December 2015, 04:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •