السلام علیکم۔
مینجمنٹ کی طرف سے رانا 268 کو وی آئی پی رینک دے دیا گیا ہے۔
ہماری طرف سے رانا صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔
رانا بھائی نے 24 جنوری 2017 کو آئی ٹی دنیا کو جائن کیا۔ اور بہت ہی کم عرصے میں اس مقام تک پہنچے ہیں۔
یہ باقی ممبران کے لیے بھی مثال ہے کہ وہ بھی اس فورم پر محنت اور اچھا کام کر کے اس مقام تک پہنچ سکتے ہیں۔

Rana268